رحمدل بطخ اور شریر کوا
کسی ملک میں ایک خوبصورت باغ تھا،یہ باغ خوبصورت رنگ برنگے پھولوں سے بھرا ہوا تھا،اس باغ کی ایک خاص بات یہ تھی کہ یہاں رہنے والے پرندوں نے اپنے بہت اچھے اچھے گھر بنائے ہوئے تھے،ہر پرندے کی کوشش تھی کہ اس کا گھر سب سے زیادہ پیارا نظر آئے، مورنی کا گھر تو …
رحمدل بطخ اور شریر کوا Read More »
![]()









