Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فلسطینی فاختہ کا نوحہ

فلسطینی فاختہ کا نوحہ    ( کوثر ثمرین) فلسطیں۔۔۔ جس میں پھر سے، بم دھماکے ، گولیوں کی تڑتڑاہٹ، گھن گھن گرج ہے! کہیں سانپوں کی طرح شوکتے زہریلے میزائل, فضا میں نفرتوں کی آگ کو برسا رہے ہیں! کہ جن سے جگنوؤں کی روشنی ، اور تتلیوں کے رنگ بھی مرنے لگے ہیں! جہاں …

فلسطینی فاختہ کا نوحہ Read More »

Loading

ملکی وے کہکشاں

ملکی وے کہکشاں ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ہماری زمین سورج کے گرد 30 کلو میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے سورج تمام سیارے کو لیکر “ملکی وے”  کہکشاں کے گرد 250 کلو میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے، اور ملکی وے تقریبا 400 بلین ستارے کو لیکر  کاٸنات میں تقریبا 600 کلو میٹر فی سیکنڈ …

ملکی وے کہکشاں Read More »

Loading

روشنی ہی ہماری چاہت ہے۔۔۔!!

روشنی ہی ہماری چاہت ہے۔۔۔!! دِیپ مندر کے ہوں یا درگاہ کے ہم فقط روشنی ہی چاہتے ہیں روشنی پریم کی محبت کی روشنی دوستی کی یاری کی روشنی کا نہیں کوئی مذہب روشنی کی نہیں کوئی سرحد روشنی تو خدا کا مظہر ہے اور خدا عشق کے سوا کیا ہے؟ دیپ درگاہ کے ہوں …

روشنی ہی ہماری چاہت ہے۔۔۔!! Read More »

Loading

رفعت عارف۔۔گلوبل ٹیچر پرائز جیت لیا۔

رفعت عارف فخر پاکستان ہیں۔ گلوبل ٹیچر پرائز جیت لیا۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی)گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی پاکستانی ٹیچر رفعت عارف (سسٹر زیف) کو 2023 کے لیے باوقار گلوبل ٹیچر پرائز سے نوازا گیا ہے، جس کا انعام 1 ملین ڈالر ہے۔ ان کا شاندار سفر اس وقت شروع ہوا جب وہ …

رفعت عارف۔۔گلوبل ٹیچر پرائز جیت لیا۔ Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’اگراللہ تعالیٰ کے نزدیک دنیا مچھر کے پر کے برابر بھی قدررکھتی توکافرکو اس سے ایک گھونٹ پانی نہ دیتا۔ (ترمذی، ۴ / ۱۴۳، الحدیث: ۲۳۲۷) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی کےکپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان اور شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے دونوں فارمیٹ کے نئے کپتانوں کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق شان مسعود کو  پاکستان ٹیسٹ ٹیم …

شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی کےکپتان مقرر Read More »

Loading

اسرائیل نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے گھر پر بم برسا دیے،

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے آبائی گھر پر بم برسادیے۔ فلسطین کے مقامی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے غزہ میں الشطی مہاجر کیمپ  میں واقع خاندانی گھر پر بمباری کی ہے۔  اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے ویڈیوز شیئر …

اسرائیل نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے گھر پر بم برسا دیے، Read More »

Loading

سلامتی کونسل نے غزہ جنگ میں وقفے کا مطالبہ کردیا

اسرائیلی حملوں کے 40 روز بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں انسانی بنیاد پر جنگ میں وقفے کا مطالبہ کردیا۔ سلامتی کونسل میں مالٹا کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کے حق میں 12 ووٹ آئے جب کہ امریکا، برطانیہ اور روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ قرارداد میں حماس …

سلامتی کونسل نے غزہ جنگ میں وقفے کا مطالبہ کردیا Read More »

Loading

وزیراعظم اور وزیر داخلہ سمیت کئی وفاقی وزراء کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ، وزیر خزانہ شمشاد اختر اور وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی سمیت کئی وفاقی وزراء کے اثاثوں کی تفصیلات جیونیوز نے حاصل کر لیں۔ جیو نیوز کو موصول دستاویزات کے مطابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 4 کروڑ 81 لاکھ 82 ہزار580 روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں، ان کے پاس 20 ایکڑ …

وزیراعظم اور وزیر داخلہ سمیت کئی وفاقی وزراء کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

Loading

فوج اور چیئرمین پی ٹی آئی کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں: صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہےکہ فوج اور چیئرمین پی ٹی آئی کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں جب کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی الیکشن میں شمولیت کا فیصلہ عدالت میں ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں صدر مملکت نے کہا کہ عدلیہ، انتظامیہ اور …

فوج اور چیئرمین پی ٹی آئی کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں: صدر مملکت Read More »

Loading