Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

بھارت نے ہماری بنائی ہوئی پالیسیوں کو اپنا کر معاشی ترقی حاصل کی: نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہماری بنائی پالیسیوں کو بھارت نے اپنایا اور معاشی ترقی حاصل کی۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ہم پاکستان کی معاشی مشکلات کو سمجھتے ہیں، آپ سے ہمیشہ مشاورت …

بھارت نے ہماری بنائی ہوئی پالیسیوں کو اپنا کر معاشی ترقی حاصل کی: نواز شریف Read More »

Loading

اسرائیلی فوج کا غزہ میں مسجد پر حملہ، 50 نمازی شہید، متعدد زخمی

اسرائیلی فوج نے غزہ میں مسجد پر حملہ کر کے 50 نمازیوں کو شہید کر دیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے وسطی غزہ کے علاقے سبرا میں مسجد پر اس وقت بمباری کی جب مسجد میں نماز جاری تھی اور مسجد نمازیوں سے بھری ہوئی تھی۔ صیہونی …

اسرائیلی فوج کا غزہ میں مسجد پر حملہ، 50 نمازی شہید، متعدد زخمی Read More »

Loading

حکومت نے حج پالیسی 2024 کا اعلان کردیا، مختصر دورانیے کا حج بھی متعارف

نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے 2024 کی حج پالیسی کا اعلان کردیا۔ نگران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے کہا کہ حج پالیسی 2024 پر 3 ماہ کام کیا، ہم چاہتے تھے کہ حجاج کی دعائیں لیں،  وزیراعظم نے اس سلسلے میں ہماری رہنمائی کی، حج پالیسی میں سعودی حکومت …

حکومت نے حج پالیسی 2024 کا اعلان کردیا، مختصر دورانیے کا حج بھی متعارف Read More »

Loading

بجلی کمپنیوں کے افسران کو مفت یونٹس ختم، کابینہ نے منظوری دیدی، اطلاق فوری ہوگا

اسلام آباد: و فاقی کابینہ نے بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی ختم کرکے رقم دینے کی اسکیم کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے انڈسٹریل سیکٹر کو موسم سر ما کے چار ماہ کیلئے بجلی کا رعایتی ٹیرف دینے کی تجویز مسترد کردی۔ ذرائع کے مطابق یہ سمری منظوری کیلئے بدھ کو …

بجلی کمپنیوں کے افسران کو مفت یونٹس ختم، کابینہ نے منظوری دیدی، اطلاق فوری ہوگا Read More »

Loading

نیا ڈاکٹر

ایک نیا ڈاکٹر پاگل خانے کو دورہ کر رہا تھا۔ اس نے ایک شخص کو دیکھا جو خاموشی سے بیٹھا تھا جبکہ باقی پاگل اوٹ پتانگ حرکتیں کر رہے تھے۔ ڈاکٹر اس کے پاس گیا اور اس سے کہا کہ تم مجھے پاگل تو نہیں لگتے۔ اس شخص نے کہا۔ ”آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں …

نیا ڈاکٹر Read More »

Loading

اگر ایسا ہو جائے

اسکول کی تیس پینتیس بچوں کی اس جماعت کے کمرے میں کاغذی پنکھے جھلنے کی آواز کے سوا کوئی آواز نہیں آ رہی تھی۔لڑکوں کی قمیضیں پسینے سے بھیگ چکی تھیں۔ان تمام کے بستوں میں موجود پانی کی ٹھنڈی بوتلیں گرم ہو چکی تھیں۔سر جاوید نے ریاضی کے ایک سوال کو حل کر کے جواب …

اگر ایسا ہو جائے Read More »

Loading

صدائے جرس۔۔۔تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی  صاحب

صدائے جرس سکون اور خوشی تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی  صاحب ہالینڈ(دیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔صدائے جرس۔۔۔تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی  صاحب)اللہ تعالی نے آدم کی رہائش کیلئے جنت بنائی۔ جنت کا مطلب یہ ہے کہ ایسی جگہ جہاں غم ، خوف، ڈر، فساد اور مشقت نہ ہو…. بے سکونی، بد صورتی، گندگی، غلاظت اور کثافت نہ …

صدائے جرس۔۔۔تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی  صاحب Read More »

Loading

القدس۔۔۔تیرے نام۔۔۔تحریر۔۔۔فرخندہ شمیم

القدس… تیرے نام تحریر۔۔۔فرخندہ شمیم اے مرے سجدہء اول کی درخشندہ زمیں بندگی آج بھی چہرے پہ ترے ٹھہر ی ہے برملا آج بھی اعلان کیا کرتی ہے ایسا قرطاس نہیں ہوں جو بدل دے تاریخ میں تو اول ہوں، کبھی دوم نہیں ہو سکتی اپنی پہچان کسی طور نہیں کھو سکتی کیسے اقصی کی …

القدس۔۔۔تیرے نام۔۔۔تحریر۔۔۔فرخندہ شمیم Read More »

Loading

الرجی۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم

الرجی تحریر۔۔۔حمیراعلیم ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ الرجی۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم )بہار کا موسم شروع ہوتے ہی درختوں پر پتے اور خوشے پھوٹنے لگتے ہیں۔ ہر طرف ہریالی ہو جاتی ہے۔ پھول کھلنے لگتے ہیں۔لوگوں کے موڈ پہ بھی خوشگوار اثرہوتا ہے۔لیکن کچھ لوگوں کیلئے بہار کا موسم کسی عذاب سے کم نہیں ہوتا۔آپ سوچ رہے ہونگے …

الرجی۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم Read More »

Loading

الاقصی ٰ طوفان۔۔۔شاعر۔۔۔۔سبطین ضیا رضوی

الاقصی ٰ طوفان خصوصی کلام شاعر۔۔۔۔سبطین ضیا رضوی اپنے دیس سے عشق محبت اپنا ہے ایمان اپنے وطن کی آن کی خاطر جان مری قربان جو دھرتی  نبیوں کا مسکن اس کی اعلی ٰ شان اللہ جس کی قسمیں کھاۓشاہد ہے قرآن  برسوں سے ہے اس پر قابض اک لشکر شیطان ا ُس ظالم سے …

الاقصی ٰ طوفان۔۔۔شاعر۔۔۔۔سبطین ضیا رضوی Read More »

Loading