Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) فرمانِ مُصطفیٰ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم اللہ تعالیٰ کے ذکر کے بغیر زیادہ باتیں (یعنی بیکار باتیں) نہ کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ کے ذکر کے علاوہ زیادہ باتیں دل کی سختی ہے اور لوگوں میں اللہ تعالیٰ سے سب سے زیادہ دُور سخت دل والا ہے۔ …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

پریشانی کی بات

ایک کمرے میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی خاموش بیٹھے تھے۔ کچھ دیر بعد لڑکی نے جھنجھلا کر کہا۔ تم مجھے پریشان کر رہے ہو۔ لڑکے نے گھبرا کر جواب دیا لیکن محترمہ میں تو آپ کی طرف دیکھ بھی نہیں رہا ہوں۔ لڑکی نے کہا۔ ہاں یہی تو پریشانی کی بات ہے۔

Loading

کچھوے کا غصہ

یہ بہت پرانے زمانے کا قصہ ہے ۔ کہتے ہیں کہ کسی گاؤں سے کچھ فاصلے پر ایک خوب صورت تالاب تھے جس کے کنارے تین دوست رہا کرتے تھے ۔ ان میں ایک راج ہنس تھا ، ایک پیلی کن (حواصل جس کی لمبی سی چونچ کے نیچے تھیلی سی ہوتی ہے ) اور …

کچھوے کا غصہ Read More »

Loading

گوجرانوالہ کی رفعت عارف نے یونیسکو کا سالانہ عالمی ٹیچر ایوارڈ جیت لیا

پاکستان کے شہر گوجرانوالہ کی رفعت عارف نے اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم یونیسکو کا سالانہ عالمی ٹیچر ایوارڈ جیت لیا۔ پیرس میں منعقدہ تقریب میں رفعت عارف کو پاکستان میں تعلیم کے فروغ کے لیے ان کی خدمات پر عالمی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ طلبا میں سسٹر زیف کے نام سے …

گوجرانوالہ کی رفعت عارف نے یونیسکو کا سالانہ عالمی ٹیچر ایوارڈ جیت لیا Read More »

Loading

خود کو صحت مند رکھنے کے ساتھ ساتھ خوش کیسے رکھا جائے؟

آج کی بھاگتی دوڑتی دنیا میں کسی بھی شخص کیلئے ایک صحت مند طرز زندگی اپنانا خاصامشکل ہے لیکن اس کے باوجود طبی ماہرین چند عادتوں کو انسان کے صحت مند اور خوش رہنے کا ذریعہ قرار دیتے ہیں۔  وہ عادتیں کون سی ہیں آئیے جانتے ہییں ۔ روزانہ 45 منٹ کی ایکسرسائز  طبی ماہرین …

خود کو صحت مند رکھنے کے ساتھ ساتھ خوش کیسے رکھا جائے؟ Read More »

Loading

اسرائیل دہشتگرد ریاست ہے، نیتن یاہو جتنے ایٹم بم بنالے انجام کا وقت آپہنچا: اردوان

ترک صدر  رجب طیب اردوان نےکہا ہےکہ  اسرائیل دہشت گرد ریاست ہے، نیتن یاہو جتنے ایٹم بم بنالے انجام کا وقت آپہنچا ہے۔ انقرہ میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو اسلحہ، انٹیلی جنس سپورٹ دینے والے بھی ان جرائم میں برابر کے …

اسرائیل دہشتگرد ریاست ہے، نیتن یاہو جتنے ایٹم بم بنالے انجام کا وقت آپہنچا: اردوان Read More »

Loading

بابر سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی واپس، صرف ٹیسٹ ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کی پیشکش

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بابرا عظم سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی واپس لے لی گئی ہے البتہ انہیں ٹیسٹ ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کی پیشکش کی گئی ہے۔  ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کی پاکستان ٹیم مینجمنٹ  اور کپتان …

بابر سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی واپس، صرف ٹیسٹ ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کی پیشکش Read More »

Loading

غزہ پر حملوں میں شہریوں کا خیال نہ رکھنے پر امریکا اسرائیل سے مایوس، رپورٹ

غزہ میں عام شہریوں کی اموات میں مسلسل اضافے کے بعد غزہ میں جاری جنگ میں اسرائیل کے رویے سے وائٹ ہاؤس کے اندر مایوسی بڑھتی جا رہی ہے۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ امریکا اور اسرائیل کے درمیان خلیج بڑھ رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر …

غزہ پر حملوں میں شہریوں کا خیال نہ رکھنے پر امریکا اسرائیل سے مایوس، رپورٹ Read More »

Loading

امریکا خاموشی سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی بڑھا رہا ہے: بلوم برگ

امریکی جریدے بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکا خاموشی سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی بڑھا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پینٹاگون کو دی گئی درخواست میں اپاچی گن شپ بیڑے کے لیے مزید لیزر گائیڈڈ میزائل شامل ہیں۔ …

امریکا خاموشی سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی بڑھا رہا ہے: بلوم برگ Read More »

Loading