Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

’زندگی میں دوستی اور دشمنی بھرپور نبھائی‘، عمران خان کا ساتھ دینے کے سوال پر شیخ رشید کا جواب

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ساتھ دینے سے متعلق سوال پر کہا کہ انہوں نے دوستی اور دشمنی بھرپور نبھائی ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی سپریم کورٹ آمد پر صحافیوں نے ان سے سوالات کیے۔ ایک صحافی نے سوال کیا …

’زندگی میں دوستی اور دشمنی بھرپور نبھائی‘، عمران خان کا ساتھ دینے کے سوال پر شیخ رشید کا جواب Read More »

Loading

سائفر کیس میں گرفتار شاہ محمود کو ریلیف نہ مل سکا، ہائیکورٹ سے درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد 8 نومبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ استغاثہ نے شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت …

سائفر کیس میں گرفتار شاہ محمود کو ریلیف نہ مل سکا، ہائیکورٹ سے درخواست ضمانت مسترد Read More »

Loading

پاکستانی حکام انتہائی مشکل حالات میں پروگرام پر عمل کررہے ہیں: ایم ڈی آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا  نے کہا ہے کہ  پاکستان کےساتھ ڈیل کے بہت قریب ہیں۔ امریکی جریدے  بلوم برگ کو دیے گئے انٹرویو میں کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ پاکستانی حکام انتہائی مشکل حالات میں پروگرام پر عمل کررہے ہیں تاہم پاکستان کے ساتھ ڈیل کے بہت …

پاکستانی حکام انتہائی مشکل حالات میں پروگرام پر عمل کررہے ہیں: ایم ڈی آئی ایم ایف Read More »

Loading

فیض آباد دھرنا کیس: ’سب کو معلوم ہے کون سب کچھ کررہا تھا لیکن نام لینے کی ہمت کسی میں نہیں‘

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا کیس سے متعلق سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سب کو معلوم ہے کون سب کچھ کررہا تھا لیکن نام لینے کی ہمت کسی میں نہیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس …

فیض آباد دھرنا کیس: ’سب کو معلوم ہے کون سب کچھ کررہا تھا لیکن نام لینے کی ہمت کسی میں نہیں‘ Read More »

Loading

پالیسی مذاکرات مکمل: پاکستان اور آئی ایم ایف کا شرح سود مزید نہ بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پالیسی سطح کے مذاکرات میں شرح سود مزید نہ بڑھانے پر اتفاق کر لیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان آج مذاکرات کا آخری دن ہے اور ذرائع کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ آئی ایم ایف مشن کے ساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات …

پالیسی مذاکرات مکمل: پاکستان اور آئی ایم ایف کا شرح سود مزید نہ بڑھانے پر اتفاق Read More »

Loading

خواب تعبیر اور مشورہ۔۔۔  تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی

خواب تعبیر اور مشورہ تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر2) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ خواب تعبیر اور مشورہ۔۔۔  تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی)صائمہ تصور، راولپنڈی تعبیر: خواب میں اصلاح احوال پر توجہ دلائی گئی ہے ۔ خون میں حدت کے اشارات ملتے ہیں۔ ڈاکٹر سے رجوع کریں۔  رویائے صادقہ ۔خوشی محمد ، گوجرانوالہ …

خواب تعبیر اور مشورہ۔۔۔  تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی Read More »

Loading

ہالینڈ،یوم  ِ اقبال کی شاندار تقریب کے دوران علامہ اقبال ؒ سے محبت کا اظہار کرنے کے لئے جاوید عظیمی ، میاں عاصم محمود نے دیگر معززین کے ہمراہ  کیک کاٹا۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوزانٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) گزشتہ دنوں یوم اقبال ؒ کی پروقار شاندار تقریب بروز جمعہ دس نومبر2023منعقد کی گئی۔ اس پروقار تقریب میں …

Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:‏جس شخص نے اپنا غصہ روکا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈال دے گا، جو شخص اپنے غصے کے مطابق عمل کرنے کی طاقت کے باوجود اپنے غصے کو پی گیا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دل کو امید سے بھر …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

افسر

افسر (ملازمت کے امیدوار سے) :”تمھارا نام؟“۔ امیدوار:”جی ! عبدالرشید اداس زخمی“۔ افسر (غصے سے) :”مختصر نام بتایا کرتے ہیں“۔ افسر (دوسرے امیدوار سے جس کا نام بوٹا تھا) :”تمھارا نام“۔ دوسرے امیدوار نے کہا:”جی! بوٹ“۔

Loading

بابا بیرو

شیخ عبدالحمید عابد:شہر آنے سے پہلے ہم لوگ گاؤں چاند پور میں آباد تھے، جہاں سب لوگ پیار ومحبت سے رہتے تھے۔ گاؤں میں ایک بابا جی تھے، جن کی عمر اسی پچاسی سال کے درمیان ہوگی۔ جھکی ہوئی کمر، ہاتھ میں لاٹھی، آنکھوں پر موٹے شیشوں کی عینک ، مگر ان کی ہمت جوانوں …

بابا بیرو Read More »

Loading