Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

واٹس ایپ گروپس کے لیے بہتر فیچر متعارف

میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ نے بڑے واٹس ایپ گروپس کے لیے ایک نیا وائس چیٹ فیچر متعارف کرایا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس نئے فیچر کا اعلان کیا گیا۔ کمپنی کے مطابق یہ نیا فیچر گروپ کالز کو صارفین کے لیے زیادہ بہتر بنا دے گا۔ اس فیچر کے تحت 33 یا …

واٹس ایپ گروپس کے لیے بہتر فیچر متعارف Read More »

Loading

اس موسم میں شکر قندی کھانے کے فوائد جانتے ہیں؟

شکرقندی دنیا کے متعدد حصوں میں عام دستیاب ہوتی ہے اور پاکستان میں بھی لوگ اسے بہت شوق سے کھاتے ہیں۔ یہ فائبر، پوٹاشیم، وٹامنز اور دیگر اہم غذائی اجزا کے حصول کا اچھا ذریعہ ہے۔ اسے دنیا کے مختلف حصوں میں میٹھے آلو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اور یہ کہنے کی …

اس موسم میں شکر قندی کھانے کے فوائد جانتے ہیں؟ Read More »

Loading

پی سی بی کا انضمام کے استعفے کے بعد مزید اراکین کو بھی گھر بھیجنے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کے بطور چیف سلیکٹر مستعفی ہونے کے بعد دیگر اراکین کو گھر بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے وہاب ریاض  اور سابق کپتان یونس خان سے ملاقاتیں کیں، اس ملاقات میں سہیل تنویر بھی موجود تھے، …

پی سی بی کا انضمام کے استعفے کے بعد مزید اراکین کو بھی گھر بھیجنے کا فیصلہ Read More »

Loading

غزہ میں اسرائیل کی جانب سے نسل کشی جاری، 3 ہزار سے زائد فلسطینی طلبا شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے، 7 اکتوبر  سے جاری اسرائیلی بمباری سے مستقبل کے ہزاروں فلسطینی معمار موت کی نیند سوچکے ہیں۔ 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔ فلسطینی ادارہ شماریات کے …

غزہ میں اسرائیل کی جانب سے نسل کشی جاری، 3 ہزار سے زائد فلسطینی طلبا شہید Read More »

Loading

درجنوں امریکی عہدیداران کی غزہ میں جنگی جرائم نہ روکنے پر جو بائیڈن پر شدید تنقید

امریکی محکمہ خارجہ اور انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایجنسی (یو ایس ایڈ) کے درجنوں عہدیداران نے ایک اندرونی میمو پر دستخط کیے ہیں، جس میں غزہ میں فلسطینیوں کی زندگیوں کو اہمیت نہ دینے پر وائٹ ہاؤس پر تنقید کی گئی ہے۔ برطانوی روزنامے دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق ایک امریکی عہدیداران نے اس میمو پر …

درجنوں امریکی عہدیداران کی غزہ میں جنگی جرائم نہ روکنے پر جو بائیڈن پر شدید تنقید Read More »

Loading

غزہ میں اسرائیلی جارحیت 38 ویں روز بھی جاری، شہدا کی تعداد 11 ہزار 240 سے متجاوز

غزہ میں مسلسل 38 ویں روزبھی اسرائیلی طیاروں کی بمباری جاری ہے، 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزار 240 سے زیادہ ہوگئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے، 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری سے …

غزہ میں اسرائیلی جارحیت 38 ویں روز بھی جاری، شہدا کی تعداد 11 ہزار 240 سے متجاوز Read More »

Loading

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں جیل ٹرائل روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت روکنے کا حکم دے دیا۔ اسام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں ٹرائل کے …

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں جیل ٹرائل روکنے کا حکم Read More »

Loading

190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب کا عمران خان کی گرفتاری کیلئے مختلف آپشنز پر غور

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں عمران خان کی گرفتاری کے لیے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق نیب کو گرفتاری کے 24 گھنٹوں میں ملزم کو عدالت میں پیش کرنا ضروری ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں جسمانی ریمانڈ کے حصول کیلئے …

190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب کا عمران خان کی گرفتاری کیلئے مختلف آپشنز پر غور Read More »

Loading

یو اے ای کے سفیر نے آئی ایم ایف کو پاکستان کے بیرونی فنانسنگ گیپ پر یقین دہانی کرادی

متحدہ عرب امارات کے سفیر نے پاکستان کو درپیش ساڑھے 6 ارب ڈالر کے بیرونی فنانسنگ گیپ پر آئی ایم ایف کو  یقین دہانی کرادی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کے اہم مرحلے پاکستان کو درپیش ساڑھے 6 ارب ڈالر کے بیرونی فنانسنگ گیپ کے معاملے پر آئی ایم ایف مشن چیف  نے …

یو اے ای کے سفیر نے آئی ایم ایف کو پاکستان کے بیرونی فنانسنگ گیپ پر یقین دہانی کرادی Read More »

Loading

فرح گوگی نے عطا تارڑ کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس بھیج دیا

لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی نے (ن) لیگ کے رہنما عطا تارڑ کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ جیو نیوز کے مطابق فرحت شہزادی عرف فرح گوگی نے (ن) لیگ کے رہنما عطا تارڑ کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوایا جب کہ …

فرح گوگی نے عطا تارڑ کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس بھیج دیا Read More »

Loading