Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

2 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی طورخم بارڈر سے واپسی، مجموعی تعداد 2 لاکھ سے متجاوز

ملک سے بے دخل کیے جانے والے غیر قانونی رہائش پذیر افغان شہریوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ غیر قانونی مقیم غیر ملکی شہریوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، طورخم سرحدی گزرگاہ سے بےدخلی کا عمل گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے جاری ہے۔ افغان کمشنریٹ ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں …

2 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی طورخم بارڈر سے واپسی، مجموعی تعداد 2 لاکھ سے متجاوز Read More »

Loading

سائفرکیس: نگران کابینہ نے عمران خان اور شاہ محمود کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی

نگران  وفاقی کابینہ نے جیل ٹرائل کے لیے وزارت قانون کی سمری منظور کرتے ہوئے سائفرکیس میں عمران خان  اور  شاہ محمود قریشی کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی۔ سمری کے مطابق سکیورٹی خدشات کے باعث سائفرکیس کے جیل ٹرائل کا فیصلہ کیا گیا۔ 29 اگست کو وزارت قانون نے جیل ٹرائل کے لیے …

سائفرکیس: نگران کابینہ نے عمران خان اور شاہ محمود کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی Read More »

Loading

ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس کے کیس میں مونس الٰہی اشتہاری قرار

لاہور: احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی مبینہ کک بیکس وصولی کے معاملے میں مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دیدیا۔ احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے نیب کی درخواست پر کارروائی کی جس میں نیب نے مؤقف اختیار کیا کہ مونس الٰہی گرفتار نہیں ہوئے نا ہی تفتیش جوائن کی …

ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس کے کیس میں مونس الٰہی اشتہاری قرار Read More »

Loading

ہمیشہ گیٹ نمبر 4 کا ساتھ دیا لیکن مجھے نظر لگ گئی: شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے میں نے ہمیشہ گیٹ نمبر 4 کا ساتھ دیا لیکن مجھے نظر لگ گئی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا چلے کے دوران میرے خلاف ایسے شہروں میں مقدمات درج ہوئے جہاں میں کبھی گیا ہی نہیں، چلے کے …

ہمیشہ گیٹ نمبر 4 کا ساتھ دیا لیکن مجھے نظر لگ گئی: شیخ رشید Read More »

Loading

شمالی غزہ کے تمام اسپتال بند، ڈبلیو ایچ او نے بھی مرکزی اسپتال غیر فعال ہونے کی تصدیق کردی

عالمی ادارہ صحت نے اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ کے مرکزی اسپتال الشفا کے غیر فعال ہونے کی تصدیق کردی جب کہ حماس  نے بھی شمالی غزہ کے تمام اسپتال بند ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ غزہ کا مرکزی اسپتال …

شمالی غزہ کے تمام اسپتال بند، ڈبلیو ایچ او نے بھی مرکزی اسپتال غیر فعال ہونے کی تصدیق کردی Read More »

Loading

مالک

مالک: (نوکر سے) مجھے چار بجے جگا دینا۔ نوکر: لیکن حضور مجھے تو وقت دیکھنا نہیں آتا۔ مالک: اچھا تو مجھے جگا دینا۔ میں وقت بتا دوں گا۔

Loading

چمنی کی صفائی

بھولو خرگوش بہت ناراض تھا۔وہ چمنی میں آگ لگانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا تھا۔اس نے پھونکنی سے آگ جلانے کی کوشش کی تو دھواں اُس کے حلق میں گھس گیا جس سے اُسے بے تحاشہ کھانسی آنے لگی اور آنکھوں سے پانی بہنے لگا۔خرگوش نے سوچا کہ اُسے چچا بھالو کے پاس …

چمنی کی صفائی Read More »

Loading

مولانا رُومیؒ کے مطابق رُوح کے خصائص

مولانا رُومیؒ کے مطابق رُوح کے خصائص ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ مولانا رُومیؒ کے مطابق رُوح کے خصائص) مولانا رُومیؒ آپ فرماتے ہیں کہ بھیڑیوں اور کُتوں کی رُوحیں اور ہیں مگر شیرانِ خُدا یعنی اَولیائے کرام کی رُوحیں اِن سب سے اور دیگر انسانوں سے بھی اولٰی ہیں. روح کے لیے لازم ہے …

مولانا رُومیؒ کے مطابق رُوح کے خصائص Read More »

Loading

خواب تعبیر اور مشورہ۔۔۔  تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی۔۔۔قسط نمبر1

خواب تعبیر اور مشورہ تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ خواب تعبیر اور مشورہ۔۔۔  تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی)حضرت محمد ﷺ  روحیل احمد ، بہاولنگر ۔ خواب میں حضرت یعقوب کے زمانہ میں جنگ کا سماں دیکھا۔ آپ کی زیارت نہیں ہوئی لیکن احساس ہے کہ حضرت یعقوب کا زمانہ ہے …

خواب تعبیر اور مشورہ۔۔۔  تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی۔۔۔قسط نمبر1 Read More »

Loading

وسیلہ اور نسبت –بہت شاندار تحریر

وسیلہ اور نسبت – بہت شاندار تحریر ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ وسیلہ اور نسبت )وہ مجھ سے بحث کرنے لگا !بولا جب الله پاک فرماتا ہے کہ میں تمهاری شہ رگ سے قریب ہوں تو اب وسیلے کی کیا ضرورت ہے اور میں کسی نسبت کو بهی نہیں مانتا بس قرآن پڑھو اور خود …

وسیلہ اور نسبت –بہت شاندار تحریر Read More »

Loading