بیساکھی
ارتضیٰ اور احمر میں گہری دوستی تھی۔دونوں ایک ہی محلہ میں رہتے تھے اور ان کے گھروں کے درمیان زیادہ فاصلہ بھی نہ تھا۔انھوں نے جب سے ہوش سنبھالا تھا،ایک دوسرے کو ساتھ ہی پایا تھا۔دونوں کے ہم عمر ہونے کے علاوہ دوستی کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ ان کے والدین بھی آپس …
![]()








