Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

عائزہ خان نے فلسطین کے حوالے سے کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کردی

اداکارہ عائزہ خان نے فلسطین کے حق میں کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔ عائزہ خان پاکستان کی وہ مقبول اداکارہ ہیں جن کے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز ہیں جن کی تعداد 13 ملین سے زیادہ ہے، اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کی جانے والی وحشیانہ بمباری کے بعد مداحوں کا …

عائزہ خان نے فلسطین کے حوالے سے کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کردی Read More »

Loading

کسی کو ہماری سر زمین پاکستان کیخلاف استعمال کرنےکی اجازت نہیں، ترجمان افغان حکومت

افغان حکومت نے نگران وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امارت اسلامیہ کسی کو افغان سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔ بدھ کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا پاکستان میں …

کسی کو ہماری سر زمین پاکستان کیخلاف استعمال کرنےکی اجازت نہیں، ترجمان افغان حکومت Read More »

Loading

غزہ میں صحت کا نظام تباہ، عالمی ادارہ صحت نے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا

عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے غزہ میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے فلسطینیوں میں بیماریاں پھیلنے کا سنگین خطرہ ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق اسرائیلی بمباری کی وجہ سے صحت کا نظام تباہ ہوگیا ہے، پناہ …

غزہ میں صحت کا نظام تباہ، عالمی ادارہ صحت نے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا Read More »

Loading

ملائیشیا کے وزیر اعظم کا حماس کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے حماس کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس سے خطاب میں وزیراعظم انور ابراہیم نے کہا ملائیشیا متفقہ طور پر فلسطین کاز کی حمایت جاری رکھے گا۔ امریکی قانون سازوں کی جانب سے حماس کی غیرملکی سپورٹ پر پابندی کے منصوبے پر ردعمل دیتے ہوئے …

ملائیشیا کے وزیر اعظم کا حماس کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان Read More »

Loading

عمران خان کی فرنٹ پرسن فرح گوگی کی کرپشن کی ہوشربا داستان سامنے آگئی

تحریک انصاف کی تین سالہ حکومت کے دوران کرپشن کی ہوشربا داستان سامنے آگئی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی فرنٹ پرسن فرح گوگی کی کرپشن کی حیران کردینے والی کہانی سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرح گوگی کے ظاہری اور غیرظاہری اثاثوں میں2017 سے 2020 تک 4520 ملین روپے کا …

عمران خان کی فرنٹ پرسن فرح گوگی کی کرپشن کی ہوشربا داستان سامنے آگئی Read More »

Loading

آئی ایم ایف نے ریٹیلرز، زرعی انکم ٹیکس اور رئیل اسٹیٹ سے ٹیکس لینے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان تکنیکی مذاکرات کے آج 2 دور ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کیلئے ٹیکس وصولی پلان آئی ایم ایف سے شیئرکردیا اور پلان کا جائزہ لینے کے بعد آئی ایم ایف مزید اقدامات تجویز …

آئی ایم ایف نے ریٹیلرز، زرعی انکم ٹیکس اور رئیل اسٹیٹ سے ٹیکس لینے کا مطالبہ کردیا Read More »

Loading

8 نومبر کو 4 ہزار سے زائد افغان باشندے وطن روانہ، تعداد 2 لاکھ سے زائد ہوگئی

غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق گزشتہ روز 4 ہزار 119 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے جن میں 1272 مرد اور 1188 خواتین سمیت 1659 بچے شامل تھے۔ افغانستان روانگی کیلئے 251 گاڑیوں میں 702 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی ہوئی۔ اب …

8 نومبر کو 4 ہزار سے زائد افغان باشندے وطن روانہ، تعداد 2 لاکھ سے زائد ہوگئی Read More »

Loading

آئی ایم ایف سے معاہدے کا ٹائم فریم یا حجم بڑھانے کی درخواست نہیں کرینگے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: پاکستان کے اعلیٰ سطح کے سرکردہ مذاکرات کار اور نگران وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف سے اسٹینڈبائی ایگریمنٹ پروگرام کا ٹائم فریم بڑھانے یا اس کا حجم بڑھانےکی درخواست کے امکان کو مستردکردیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ جائزے کی کارروائی کامیابی سے مکمل ہونے کے بعد بیرونی فنانسنگ گیپ کوبھرنے کا …

آئی ایم ایف سے معاہدے کا ٹائم فریم یا حجم بڑھانے کی درخواست نہیں کرینگے: وزیر خزانہ Read More »

Loading

بے امنی میں غیرقانونی تارکین وطن ملوث، افغان رہنماؤں کی دھمکیاں افسوسناک ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے افغان رہنماؤں کے دھمکی آمیز بیانات کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں بے امنی پھیلانے میں غیر قانونی تارکین وطن کا ہاتھ ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا جب بھی افغانستان پر مصیبت آئی پاکستان نے …

بے امنی میں غیرقانونی تارکین وطن ملوث، افغان رہنماؤں کی دھمکیاں افسوسناک ہیں، وزیراعظم Read More »

Loading

جسم کے عجائبات۔۔۔تحریر۔۔۔محمد علی سید

جسم کے عجائبات تحریر۔۔۔محمد علی سید ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔جسم کے عجائبات ۔۔۔تحریر۔۔۔محمد علی  سید) انسانی جسم بظاہر ایک سادہ سی چیز ہے مگر اس کے اندر ایک کائنات چھپی ہوئی ہے۔ یوں تو پورا جسم ایک قدرتی نظام کا پابند ہے مگر ہر عضو کا ایک اپنا با قاعدہ واضح نظام بھی ہے۔ …

جسم کے عجائبات۔۔۔تحریر۔۔۔محمد علی سید Read More »

Loading