Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

عمران خان بالکل ٹھیک ہیں، انکی صحت کو لیکر سنسنی پھیلائی جارہی ہے: علیمہ خان

لاہور: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔  لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے  باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ کل عمران خان سےملاقات ہونی تھی مگر نہیں کرائی گئی تاہم بیرسٹر گوہرکی ملاقات ہوئی …

عمران خان بالکل ٹھیک ہیں، انکی صحت کو لیکر سنسنی پھیلائی جارہی ہے: علیمہ خان Read More »

Loading

عالمی بینک پاکستان کو رواں سال 2 ارب ڈالر سے زائد کا قرض دیگا

عالمی بینک پاکستان کو رواں مالی سال مختلف منصوبوں کے لیے 2 ارب ڈالر سے زائد کا قرض فراہم کرے گا۔ اقتصادی امور ڈویژن کا کہنا ہے کہ عالمی بینک کی جانب سے قرض انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن اور انٹرنیشنل بینک فار ری کنسٹرکشن کے ذریعے دیا جائے گا۔ سرکاری دستاویز کے مطابق پاکستان میں …

عالمی بینک پاکستان کو رواں سال 2 ارب ڈالر سے زائد کا قرض دیگا Read More »

Loading

بھارت سے دوسرا بڑا سیلابی ریلا دریائے چناب میں داخل، ہیڈ مرالا پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب

بھارت کے زیر قبضہ جموں کے علاقے اکھنور سے دوسرا بڑا ریلا پاکستان کے دریائے چناب میں داخل ہو گیا۔ دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے جس کے باعث چناب پل کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے …

بھارت سے دوسرا بڑا سیلابی ریلا دریائے چناب میں داخل، ہیڈ مرالا پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب Read More »

Loading

عید میلاد النبی ﷺ کی با برکت تقریب منہاج القرآن دی ہیگ کے زیر اہتمام منعقد کی گئی ۔

ہالینڈ ،  عید میلاد النبی ﷺ کی با برکت تقریب ، منہاج القرآن دی ہیگ کے زیر اہتمام منعقد کی گئی ۔ خواتین و حضرات کی بھرپور شرکت ۔ ہالینڈ  (  ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔۔۔ رپورٹ  ۔۔۔۔ راجہ فاروق حیدر  )دی ہیگ  راجہ فاروق حیدر  ربیع لا ول کا مبارک مہینہ شروع ہوتے ہی …

عید میلاد النبی ﷺ کی با برکت تقریب منہاج القرآن دی ہیگ کے زیر اہتمام منعقد کی گئی ۔ Read More »

Loading

ذات کا محاسبہ۔۔۔ تحریر۔۔۔بانو قدسیہ۔۔۔قسط نمبر1

ذات کا محاسبہ تحریر۔۔۔بانو قدسیہ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ ذات کا محاسبہ۔۔۔ تحریر۔۔۔بانو قدسیہ)کھلی گٹھری کی طرح وہ بکھرا رہتا تھا۔ اس نے کئی راتیں ہمسائے کے چھنارے درخت کو کھڑکی میں سے دیکھ کر گزاری تھیں۔ ذی شان کواس درخت کے پتے ڈالیاں چاندنی راتوں میں خاموش چمک کے ساتھ بہت پراسرار وحدت …

ذات کا محاسبہ۔۔۔ تحریر۔۔۔بانو قدسیہ۔۔۔قسط نمبر1 Read More »

Loading

عید میلاد النبی ﷺکی مرکزی تقریب 4 ستمبر 2025 پاکستان اسلامک اینڈ کلچر سینٹردی ہیگ میں ہوگی۔

ہالینڈ، عید میلاد النبی ﷺکی مرکزی تقریب 4 ستمبر 2025 پاکستان اسلامک اینڈ کلچر سینٹردی ہیگ میں ہوگی۔ کمیونٹی کو شرکت کے لئے دعوت دی جاتی ہے ۔ ہالینڈ ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔۔۔ جاوید عظیمی )ربیع الاول کی یکم سے بارہ ربیع الاول تک عشاقان رسول خاتم الانبیاء ،سید المرسلین ، احمد مجتبےٰ …

عید میلاد النبی ﷺکی مرکزی تقریب 4 ستمبر 2025 پاکستان اسلامک اینڈ کلچر سینٹردی ہیگ میں ہوگی۔ Read More »

Loading

کلام بنام محترم میر مرتضیٰ بھٹو شہید صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

کلام بنام محترم میر مرتضیٰ بھٹو شہید صاحب شاعر۔۔۔ناصر نظامی میر ، تیری موت کے پیچھے ہیں خفیہ، ہاتھ خون کی ہولی کھیلی گئی ہے تیرے، ساتھ تو نے ظلم کے آگے نہ کیا اپنا سر، خم انسانیت کے لیئے اٹھا تیرا ہر،     قدم جابر نہ دے سکا تمہارے عزم کو، مات تیرے گرد پھیلایا …

کلام بنام محترم میر مرتضیٰ بھٹو شہید صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

Loading

ماں کا بوجھ

ماں کا بوجھ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل )گاؤں کی پرانی گلی کے کچے مکان میں زینب بی بی رہتی تھی۔ زندگی کے کئی طوفان دیکھ چکی تھی۔ شوہر کی جوانی میں ہی موت ہو گئی تھی، پیچھے تین چھوٹے بچے رہ گئے تھے۔ اُس دن کے بعد زینب بی بی کے کاندھوں پر ایک ایسا …

ماں کا بوجھ Read More »

Loading

2 ستمبر….. آج احمد راہی کی 23ویں برسی ہے۔

2 ستمبر….. آج احمد راہی کی 23ویں برسی ہے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )احمد راہی پاکستان کے پنجابی شاعر اور ادیب تھے۔ وہ امرتسر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام غلام احمد تھا، انہوں نے اپنی ابتدائی ابتدائی تعلیم امرتسر، ہندوستان سے 1940 میں مکمل کی۔ ہائی اسکول کی تعلیم مکمل کرنے …

2 ستمبر….. آج احمد راہی کی 23ویں برسی ہے۔ Read More »

Loading

۔۔۔۔۔۔ غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروین شاکر

آواز کے ہم راہ سراپا بھی تو دیکھوں اے جان سخن میں تیرا چہرہ بھی تو دیکھوں دستک تو کچھ ایسی ہے کہ دل چھونے لگی ہے اس حبس میں بارش کا یہ جھونکا بھی تو دیکھوں صحرا کی طرح رہتے ہوئے تھک گئیں آنکھیں دکھ کہتا ہے میں اب کوئی دریا بھی تو دیکھوں …

۔۔۔۔۔۔ غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروین شاکر Read More »

Loading