Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

نعت رسول مقبولﷺ

نعت رسول مقبولﷺ مصطفیٰ آپ ہیں مجتبیٰ آپ ہیں میرے رب کے ہیں دلبر خدا کی قسم آپ ہی تو ہیں دھڑکن مرے قلب کی آپ ہی تو ہیں سرور خدا کی قسم جس نے پھیرا ہے منہ آپ سے مصطفیٰ اس سے پھیرا ہے منہ رب نے اے مجتبیٰ آپ کے در سے عرفانِ …

نعت رسول مقبولﷺ Read More »

Loading

غرور کس بات کا، بس اللہ  تعالیٰ کا شکر ادا کرو

غرور کس بات کا، بس اللہ  تعالیٰ کا شکر ادا کرو۔۔!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ غرور کس بات کا، بس اللہ  تعالیٰ کا شکر ادا کرو)غرور کس بات پر  ک انسان  اپنی مرضی سے تو اک پلک اوپر نیچے نہیں اک سانس اپنی مرضی سے نہیں لے سکتا سبحان اللہ 🙏🏻🙏🏻 🌍 دنیاکی سب سے …

غرور کس بات کا، بس اللہ  تعالیٰ کا شکر ادا کرو Read More »

Loading

۔دریچہ  ادب پاکستان ۔۔۔رپورٹ۔۔۔عیشا صائمہ

دریچہ ادب پاکستان یہ ادارہ گزشتہ 25 سال سے علمی ، ادبی و ثقافتی خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ رپورٹ۔۔۔ عیشا صائمہ(نمائندہ خصوصی ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔دریچہ  ادب پاکستان ۔۔۔رپورٹ۔۔۔عیشا صائمہ)جھنگ میں رکھی گئ ایک ادارے کی بنیاد جسے دریچہ ادب کا نام دیا گیا اس کے بانی “قمر …

۔دریچہ  ادب پاکستان ۔۔۔رپورٹ۔۔۔عیشا صائمہ Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمَا سے روایت ہے،حضور پُر نور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’صدقہ مال میں  کمی نہیں  کرتا اور بندہ جب صدقہ دینے کے لئے اپنا ہاتھ بڑھاتا ہے تو وہ سائل کے ہاتھ میں  جانے سے پہلے اللہ تعالیٰ …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

حکیم الامت علامہ محمد اقبال ؒ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے خصوصی تقریب دی ہیگ میں ہو گی،

حکیم الامت علامہ محمد اقبال ؒ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے خصوصی تقریب فکرِ اقبال 10نومبر2023کو دی ہیگ میں ہو گی، مدعوکرنے کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) شاعر مشرق حکیم الامت  ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کا یوم ولادیت پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی ہر سال …

حکیم الامت علامہ محمد اقبال ؒ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے خصوصی تقریب دی ہیگ میں ہو گی، Read More »

Loading

اُبلا ہوا یا آملیٹ؟ کونسا انڈہ کھانا زیادہ بہتر ہے؟

انڈے ناشتے میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول غذاؤں میں سے ایک ہیں، جب بات غذائیت کی ہو تو انڈے ایک مکمل پیکج ہیں، کیونکہ ان میں تمام غذائی اجزا ہوتے ہیں جس کی ایک انسانی جسم کو ضرورت ہوتی ہے۔ ایک انڈے میں تقریباً 72 کیلوریز، 6 گرام پروٹین، اور 5 گرام …

اُبلا ہوا یا آملیٹ؟ کونسا انڈہ کھانا زیادہ بہتر ہے؟ Read More »

Loading

بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن ورلڈ کپ کے آخری میچ سے باہر ہوگئے

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن ورلڈ کپ کے آخری میچ سے باہر ہوگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق شکیب الحسن فریکچر کے باعث آسٹریلیا کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے، وہ سری لنکا کے خلاف میچ میں بائیں ہاتھ کی انگلی کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔ بنگلادیشی ٹیم کے …

بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن ورلڈ کپ کے آخری میچ سے باہر ہوگئے Read More »

Loading

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 56 مساجد شہید، 122 اسکول اور ہزاروں رہائشی عمارات تباہ

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو 32 روز ہوگئے ہیں جس کے دوران ہزاروں فلسطینی شہید ہوچکے ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ بڑے پیمانے پر انفرا اسٹرکچر کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ غزہ کے حکومتی میڈیا آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسرائیلی بمباری کے باعث اوسطاً ہر منٹ میں ایک زخمی اسپتال …

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 56 مساجد شہید، 122 اسکول اور ہزاروں رہائشی عمارات تباہ Read More »

Loading

پاکستان کو بیرونی فنانسنگ گیپ کا سامنا، ایک بار پھر سعودیہ سمیت دوست ممالک سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے بیرونی فنانسنگ گیپ ختم کرنے کےلیے ایک بار پھر دوست ممالک سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو 6.5 ارب ڈالر کے بڑے بیرونی فنانسنگ گیپ کا سامنا ہے جس کے باعث نگران حکومت نے سعودی عرب اوریواےای سمیت دوست ممالک سے پھر رجوع کا فیصلہ کیا …

پاکستان کو بیرونی فنانسنگ گیپ کا سامنا، ایک بار پھر سعودیہ سمیت دوست ممالک سے رجوع کا فیصلہ Read More »

Loading

(ن) لیگ اور ایم کیو ایم کا مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان

لاہور: ایم کیو ایم اور (ن) لیگ نے مشترکہ انتخابی حکمت عملی پر اتفاق کرتے ہوئے مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ سابق وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے وفد نے رائیونڈ میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی۔ ایم کیو ایم …

(ن) لیگ اور ایم کیو ایم کا مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان Read More »

Loading