Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جب تمہارے حاکم اچھے لوگ ہوں ،تمہارے مالدار سخی لوگ اور تمہارے کام باہمی مشورے سے طے ہوں  تو زمین کا ظاہر اس کے باطن سے تمہارے لئے زیادہ بہتر ہے اور جب تمہارے حاکم شریر لوگ ہوں ، تمہارے …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

پپو

پپو (امی سے) ”اس بوتل میں کون سا تیل ہے؟“ ماں: ”اس میں تیل نہیں کوند ہے۔“ پپو: تبھی تو میں کہیں کہ میری ٹوپی کیوں نہیں اتر رہی ہے؟“

Loading

بادشاہ اور انجینئر کا دلچسپ قصہ

سلطان مراد ترکستان کا بادشاہ اور اسلامی دنیا کا حکمران تھا۔ عیسائیوں کی بڑی بڑی حکومتیں اس کے نام سے لرزہ تھیں۔ یوں تو ہر مسلمان حکمران کو عمارتیں بنوانے کا شوق رہا مگر سلطان مراد مسجدوں کی تعمیر میں خاص دلچسپی لیتا تھا۔ ایک دفعہ اس نے اپنے دل میں مسجد کا ایک نقشہ …

بادشاہ اور انجینئر کا دلچسپ قصہ Read More »

Loading

روزانہ ایک امرود کھانے کے یہ فائدے جانتے ہیں؟

امرود کا ذائقہ کس فرد کو پسند نہیں ہوگا؟ چاٹ کی شکل میں کھائیں یا ویسے ہی اسے چبائیں امرود ہر فرد کو ہی پسند آتا ہے۔ اس کی مہک ہی کھانے کی خواہش بڑھا دیتی ہے اور ناشپاتی کی شکل کا یہ پھل صحت کے لیے بھی بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔ اس میں …

روزانہ ایک امرود کھانے کے یہ فائدے جانتے ہیں؟ Read More »

Loading

آئی سی سی اور بھارت نے ورلڈکپ فِکس کیا ہوا ہے: حریم شاہ کا الزام

پاکستانی ٹاک ٹاکر حریم شاہ نے الزام عائد کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بھارت نے ملی بھگت سے ون ڈے ورلڈکپ 2023 فِکس کیا ہوا ہے۔ حریم شاہ کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کی گئی جس میں انہوں نے بھارتی کرکٹرز کی تصویر شیئر کی جس …

آئی سی سی اور بھارت نے ورلڈکپ فِکس کیا ہوا ہے: حریم شاہ کا الزام Read More »

Loading

ورلڈکپ میں بدترین کارکردگی، سری لنکن وزیر کھیل نے پورے کرکٹ بورڈ کو ہی فارغ کردیا

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں سری لنکا کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سری لنکا کے وزیر کھیل روشن رانا سنگھے نے کرکٹ بورڈ کو فارغ کر دیا۔ خبر رساں ایجسنی کے مطابق وزیر کھیل کے کرپشن کے الزامات پر بورڈ سے تعلقات کشیدہ تھے، سری لنکن بورڈ کو بھارت کے ہاتھوں …

ورلڈکپ میں بدترین کارکردگی، سری لنکن وزیر کھیل نے پورے کرکٹ بورڈ کو ہی فارغ کردیا Read More »

Loading

ترقی کا سفر جہاں سے رُکا وہیں سے شروع کرینگے: نواز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ ترقی کا سفر جہاں سے رُکا وہیں سے شروع کریں گے اور پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن آمد پر شہباز شریف سمیت دیگر رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف سے …

ترقی کا سفر جہاں سے رُکا وہیں سے شروع کرینگے: نواز شریف Read More »

Loading

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر سر فہرست، کراچی کا تیسرا نمبر

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر سر فہرست ہے اور شہر کا فضائی معیار انتہائی آلودہ ریکارڈ کیا گیا۔ لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 383 ریکارڈ کیا گیا اور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی دارالحکومت دہلی کا دوسرا نمبر ہے۔ کراچی کا آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرا …

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر سر فہرست، کراچی کا تیسرا نمبر Read More »

Loading

عدالت سے آئین شکنی کے مرتکب قرار دیے جانے کے بعد صدر کو مستعفی ہوجانا چاہیے، اسحاق ڈار

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ سے دو مرتبہ آئین شکنی کے مرتکب قرار دیے جانے کے بعد صدر عارف علوی کو اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے مستعفی ہوجانا چاہیے ۔  اسحاق ڈار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر چیئرمین پی …

عدالت سے آئین شکنی کے مرتکب قرار دیے جانے کے بعد صدر کو مستعفی ہوجانا چاہیے، اسحاق ڈار Read More »

Loading

حکومت فلسطینیوں کی عملی مدد کا اعلان کرے، یہ وقت دشمن کو طاقت دکھانےکا ہے: سعد رضوی

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان فلسطینیوں کی عملی مدد کا اعلان کرے، یہ وقت دشمن کو طاقت دکھانےکا وقت ہے۔ تحریک لبیک پاکستان نے غزہ پراسرائیلی جارحیت کے خلاف اسلام آباد میں طوفان الاقصیٰ مارچ کیا جس میں بڑی تعداد میں کارکنوں نے شرکت کی۔ فلسطینی پرچم …

حکومت فلسطینیوں کی عملی مدد کا اعلان کرے، یہ وقت دشمن کو طاقت دکھانےکا ہے: سعد رضوی Read More »

Loading