Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

حماس کا اسرائیلی فوج پر حملہ، 6 ٹینکوں سمیت 9 فوجی گاڑیاں تباہ، افسر سمیت 19 ہلاکتیں

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیلی فوج پر بڑا حملہ کرتے ہوئے 6 ٹینکوں سمیت 9 فوجی گاڑیاں تباہ کردیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس کے تازہ ترین حملے میں اسرائیلی افسر سمیت  19 ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔ مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیلی فوج کی بٹالین کے ہیڈکوارٹر پر بھی دھاوا اور شیبا فارمز …

حماس کا اسرائیلی فوج پر حملہ، 6 ٹینکوں سمیت 9 فوجی گاڑیاں تباہ، افسر سمیت 19 ہلاکتیں Read More »

Loading

بلنکن کا دورہ اسرائیل، نیتن یاہو نے عارضی جنگ بندی کا امکان رد کردیا

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کے دورہ اسرائیل میں کوئی بڑی پیشرفت نہ ہوئی، اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں امریکی وزیرخارجہ کی یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ کی محصور آبادی میں امداد تقسیم کیلئے جنگ بندی پر گفتگو  کا کوئی نتیجہ نہ نکل سکا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے  انٹونی بلنکن سے ملاقات …

بلنکن کا دورہ اسرائیل، نیتن یاہو نے عارضی جنگ بندی کا امکان رد کردیا Read More »

Loading

کسی پر پابندی ہے نہ ہی کسی جماعت کو غیرقانونی قرار دیا گیا: نگران وزیراعظم

نگران وزیرا عظم انوار الحق کاکڑ نے  عام انتخابات، ملکی معیشت اور نگران حکومت کی کارکردگی سمیت دیگر اہم معاملات پر گفتگو کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کسی جماعت پر پابندی ہے نہ ہی کسی کو غیر قانونی قرار دیا گیا ہے، اور کونسی لیول پلیئنگ فیلڈ نگران حکومت کو یقینی بنانی …

کسی پر پابندی ہے نہ ہی کسی جماعت کو غیرقانونی قرار دیا گیا: نگران وزیراعظم Read More »

Loading

ن لیگ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سیاسی میدان میں مقابلے کا چیلنج دے دیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سیاسی میدان میں مقابلے کا چیلنج دے دیا۔ جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسوں کے فیصلے سُنا کر الیکشن تک سیاسی میدان میں لایا جائے، پتا چل جائے گا کہ کون کتنا مقبول ہے۔ …

ن لیگ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سیاسی میدان میں مقابلے کا چیلنج دے دیا Read More »

Loading

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو جوڈیشل لاک اپ میں رکھنے کا حکم

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو وفاقی پولیس کے حوالے کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل لاک اپ میں رکھنے کا حکم دےدیا۔ اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو مقامی عدالت میں پیش کیا، انہیں پولیس بکتر بند گاڑی میں عدالت لائی اور اس موقع پر …

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو جوڈیشل لاک اپ میں رکھنے کا حکم Read More »

Loading

فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا، اہلیہ کا دعویٰ

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حبا چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ فواد چوہدری کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور انہیں نامعلوم مقام پر لے جایا گیا ہے۔ بعد ازاں جیو نیوز سے …

فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا، اہلیہ کا دعویٰ Read More »

Loading

پاکستان کی آئی ایم ایف کو نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نہ لانے کی یقین دہانی

اسلام آباد: ایف بی آر نے آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق ٹیکس استثنیٰ کے خاتمے کیلئے عملدرآمد رپورٹ مرتب کر لی جس کو آئی ایم ایف ٹیم کیساتھ شیئر کیا گیا ہے اور آئی ایم ایف کو نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نہ لانے کی یقین دہانی کرا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق …

پاکستان کی آئی ایم ایف کو نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نہ لانے کی یقین دہانی Read More »

Loading

بچہ

بچہ: (اپنے دوست سے) میرے دادا اتنے بہادر تھے کہ انہوں نے ایک جنگ میں ایک آدمی کی ٹانگ کاٹ دی۔ دوسرا بچہ: ٹانگ کیوں کاٹی؟ گردن کیوں نہیں کاٹی۔ پہلا بچہ: کیونکر گردن پہلے ہی کسی نے کاٹ دی تھی۔

Loading

ایمانداری کا انعام

ہاشم تین روز سے گھر پر بیٹھا ٹھنڈے موسم کا انتظار کررہا تھا۔لیکن موسم ہے کہ گرم سے گرم ہوتا جارہا تھا۔جو کچھ جیب میں تھاگھر پر بیٹھ کر کھاپی لیا۔اب مجبوراً وہ جال اُٹھا کر دریا کنارے پہنچا۔اُس نے پورے دریا کا جائزہ لیا۔ ہوا تیز چلنے کی وجہ سے دریا میں عجیب وغریب …

ایمانداری کا انعام Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضورِ اَقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’بیشک غصہ شیطان کی طرف سے ہوتا ہے اور شیطان آگ سے پیدا کیاگیا ہے اور آگ کو پانی کے ذریعے ہی بجھایا جا سکتا ہے ، لہٰذاجب تم میں  سے کسی کو غصہ آئے تو اسے وضو کر لینا …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading