Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

عاشق رسول کریم ﷺ غازی علم دین شہید رح،

عاشق رسول کریم ﷺ غازی علم دین شہید رح، 31 اکتوبر 1929 یوم شہادت، لاھور کی تاریخ کا سب سے بڑا نماز جنازہ تھا جس میں 6لاکھ افراد نے شرکت کی. اللّٰــہ کریم شہید کے درجات بلند فرمائے آمین ثمہ آمین 31 اکتوبر 1929ء کو جب غازی علم الدین شہید کو پھانسی ہونا تھی، اس …

عاشق رسول کریم ﷺ غازی علم دین شہید رح، Read More »

Loading

سید نا شیخ عبدالقادر جیلانی۔۔۔خصوصی  تحریر۔۔۔۔

سید نا شیخ عبدالقادر جیلانی المعروف حضور غوث ِ اعظم ؓ کی سیرت ،  تعلیمات اور کرامات کے بارے خصوصی  تحریر۔۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ سید نا شیخ عبدالقادر جیلانی ۔۔۔ خصوصی  تحریر)حضرت غوث اعظم حضرت سیدنا الشیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ ﷲ تعالٰی علیہ جن کو غوث اعظم کے نام سے بھی جانا جاتا …

سید نا شیخ عبدالقادر جیلانی۔۔۔خصوصی  تحریر۔۔۔۔ Read More »

Loading

 گیارہویں شریف کی بابرکت تقریب کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں منعقد ہو گی۔۔۔۔۔

 گیارہویں شریف کی بابرکت تقریب چارنومبر2023کو انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں منعقد ہو گی۔۔۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی ) امام  الاولیاء سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی المعروف حضور غوث الاعظم ؓ کے مبارک نام سے منسوب بڑی گیارہویں شریف کی بابرکت تقریب دنیا بھر میں مقیم آپ ؓ کے عقیدتمند …

 گیارہویں شریف کی بابرکت تقریب کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں منعقد ہو گی۔۔۔۔۔ Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) رسولُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جس شخص نے غصہ ضبط کر کے ا س کا گھونٹ پیا یا جس نے مصیبت کے وقت صبر کا گھونٹ پیا، اللہ تعالیٰ کو اس گھونٹ سے زیادہ کوئی گھونٹ پسند نہیں  اور اللہ تعالیٰ کے خوف سے …

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

انضمام کا استعفیٰ: تحقیقاتی کمیٹی نے کام شروع کردیا

لاہور: سابق چیف سلیکٹر  انضمام الحق  کےاستعفے اور تحقیقات کے معاملے  پر تشکیل دی گئی کمیٹی نے آج سے ہی کام کا آغاز کردیا ۔ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ نے  پی سی بی کے ٹیم کے انتخاب کے عمل اور مفادات کےٹکراؤ کےحوالےسے 5  رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی جس سے متعلق ذرائع کا …

انضمام کا استعفیٰ: تحقیقاتی کمیٹی نے کام شروع کردیا Read More »

Loading

امریکا میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر کو چاقو مار کر قتل کردیا گیا، ملزم گرفتار

امریکا میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر طلعت جہاں کو ہیوسٹن میں چاقو مار کر قتل کردیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق52 سالہ ڈاکٹر طلعت جہاں خان کو ہفتے کی دوپہر امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں اُن کی رہائشی بلڈنگ میں چاقو بردار حملہ آور نے قتل کیا۔ حملہ آور نے ڈاکٹر طلعت خان پر متعدد …

امریکا میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر کو چاقو مار کر قتل کردیا گیا، ملزم گرفتار Read More »

Loading

حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

تل ابیب: حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو ایک اور بڑاجھٹکا لگ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی فنانشل سروسز کمپنی ‘اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز ریٹنگ ایجنسی’ نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ منفی کردی۔ ایس اینڈ پی کے مطابق لڑائی پھیلی تو اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ کے ستون ہماری توقعات سے زیادہ متاثر …

حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا Read More »

Loading

نیب ترامیم کیس پروسیجر ایکٹ کے تفصیلی فیصلے سے مشروط، ٹرائل کورٹس کو ریفرنسز پر حتمی فیصلے روک دیا گیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کوپریکٹس اینڈپروسیجر ایکٹ کے تفصیلی فیصلے سے مشروط کرتے ہوئے ٹرائل کورٹس کو نیب ریفرنسزکے حتمی فیصلے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس اظہر رضوی پر …

نیب ترامیم کیس پروسیجر ایکٹ کے تفصیلی فیصلے سے مشروط، ٹرائل کورٹس کو ریفرنسز پر حتمی فیصلے روک دیا گیا Read More »

Loading

غیر قانونی مقیم افراد اپنے ملک جائیں اور ویزا لے کر آسکتے ہیں: نگران وزیراعظم

لاہور: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو واپس نہیں بھیج رہے تاہم غیر قانونی طور پر رہنے والے اپنے ملک جائیں ویزا لیں پھر پاکستان آسکتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے غیرقانونی طور پر مقیم لوگوں کو پہلے وقت دیا، …

غیر قانونی مقیم افراد اپنے ملک جائیں اور ویزا لے کر آسکتے ہیں: نگران وزیراعظم Read More »

Loading

سائفر کیس: ایف آئی اے نے مزید 5 گواہ پیش کردیے، بیانات ریکارڈ نہ ہوسکے

راولپنڈی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سائفر کیس میں مزید 5 گواہان کو عدالت میں پیش کردیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سائفر سے متعلق کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین  نےکی جس دوران کمرہ عدالت میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان، شاہ محمود قریشی ، سرکاری وکلا عمر …

سائفر کیس: ایف آئی اے نے مزید 5 گواہ پیش کردیے، بیانات ریکارڈ نہ ہوسکے Read More »

Loading