Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

اسرائیل کا غزہ میں جنگ بندی سے انکار ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 8400 سے زائد ہوگئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ بندی کے امکان کو مسترد کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل 7 اکتوبر کے حملوں کے بعد حماس سے دشمنی ختم  کرنے پر اتفاق نہیں کرے گا، سیز فائر کا مطلب ہے اسرائیل حماس، دہشتگردی کے …

اسرائیل کا غزہ میں جنگ بندی سے انکار ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 8400 سے زائد ہوگئی Read More »

Loading

ملک کا نقصان ختم کرنے کیلئےگیس کی قیمتوں میں اضافہ ضروری تھا: نگران وزیر توانائی

اسلام آباد : نگراں وفاقی وزیر محمد علی کا کہناہےکہ ملک کا نقصان ختم کرنے کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ ضروری تھا۔  اسلام آبادمیں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیر توانائی نے کہا کہ پاکستان میں گیس کی قیمت حکومت دیتی ہے ،اوگرا کو اس سال 697 بلین روپے چاہیے تاکہ گیس خریدی جاسکے۔  تندوروں …

ملک کا نقصان ختم کرنے کیلئےگیس کی قیمتوں میں اضافہ ضروری تھا: نگران وزیر توانائی Read More »

Loading

غیر قانونی مقیم افراد کے پاکستان چھوڑنے کا آج آخری دن، کل سے ملک گیر آپریشن ہوگا

غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے پاکستان چھوڑنے کا آج آخری دن ہے جس کے بعد کل سے ملک گیر آپریشن شروع کیا جائے گا۔ وزارت داخلہ نے ملکی تاریخ میں پہلی بار فارن ایکٹ 1946 کے تحت تمام صوبوں کو غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی بے دخلی کا حکم نامہ جاری …

غیر قانونی مقیم افراد کے پاکستان چھوڑنے کا آج آخری دن، کل سے ملک گیر آپریشن ہوگا Read More »

Loading

غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے: یونیسیف

 اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف  کا کہنا ہے کہ غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی جانب سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث مرنے والے بچوں سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔ یونیسیف نے اپنے بیان میں …

غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے: یونیسیف Read More »

Loading

احسان مند

والد کے فوت ہو جانے کے بعد ایک دن حسن نے والدہ سے کہا:”امی!اب ہم کیا کریں گے۔ابو ہمیں اکیلا چھوڑ گئے۔میں پڑھ لکھ کر بڑا آدمی کیسے بنوں گا۔“ ”ایسا نہیں کہتے بیٹا!میں ہوں نا میں․․․․“دروازے کی ٹھک ٹھک سے امی کی بات ادھوری رہ گئی۔”ابو کے نام پارسل آیا ہے امی!“حسن نے لفافہ …

احسان مند Read More »

Loading

صدائے جرس۔۔۔تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب

صدائے جرس تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ صدائے جرس۔۔۔ تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب)انسانی زندگی ایک ایسا معمہ ہے جس کو جس قدر الجھادیا جائے ، وہ اُلجھ جاتا ہے اور جب اس کو سلجھانے کی ایسا کوشش کی جاتی ہے تو وہ سلجھ جاتا ہے۔ خیالات کے تانے بانے …

صدائے جرس۔۔۔تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب Read More »

Loading

پانچ لاکھ افراد نے اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف لندن میں بھرپور مظاہرہ کیا۔۔۔۔

پانچ لاکھ افراد نے فلسطین کے حق میں اور اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف لندن میں بھرپور مظاہرہ کیا۔۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) دہشت گرد ملک اسرائیل نے نہتے فلسطینوں پر انسانیت مظالم کرکے اپنی دہشت گردی کو دنیا بھر میں عیاں کر دیا۔ اسرائیل گزشتہ تین ہفتوں سے آٹھ ہزار سے …

پانچ لاکھ افراد نے اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف لندن میں بھرپور مظاہرہ کیا۔۔۔۔ Read More »

Loading

سائنسی فطرت کے علوم اللہ تعالیٰ کی صفات کے علوم حاصل کرنے کا عمل ہے۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی (آسٹریا)

سائنسی فطرت کے علوم اللہ تعالیٰ کی صفات کے علوم انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی (آسٹریا) ہالینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی )سائنسی (فطرت کے علوم) اللہ تعالیٰ کی صفات کے علوم حاصل کرنے کا عمل ہے۔ اس علم کو حاصل کرنے کے بعد بندہ اپنے رب کا تعارف حاصل ہوتا ہے یعنی …

سائنسی فطرت کے علوم اللہ تعالیٰ کی صفات کے علوم حاصل کرنے کا عمل ہے۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی (آسٹریا) Read More »

Loading

تازہ غزل۔۔۔شاعر۔۔۔شہزاد تابش

تازہ غزل شاعر۔۔۔شہزاد تابش رد    ہو    سکیں  بلائیں  نہ  رد   بلا   کے   بعد پھر  حبس  ہے  وجود  میں  تازہ  ہوا  کے   بعد محفوظ   تھا   وہ   پردۂ  نازک    کے    درمیاں بکھرا   ہوا   ہے    چار  سُو   بند  قبا   کے   بعد میرا   وجود   قید    ہے،    دستار    میں    مری کچھ بھی نہیں ہوں دوست میں نار انا کے بعد …

تازہ غزل۔۔۔شاعر۔۔۔شہزاد تابش Read More »

Loading