![]()
رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) فرمانِ مصطفیٰﷺ جب اللہ تعالیٰ کسی قوم کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو ان کی عمر دراز کر دیتا اور انہیں شکر کا اِلہام فرماتا ہے۔ (مسند الفردوس، ۱ / ۲۴۶، الحدیث: ۹۵۳) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی
![]()
رسول محتشمﷺ…فرمان عالی شان ۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) حضور پُر نور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’جو شخص اپنے غصے کو نافذ کرنے پر قادر ہونے کے باوجود غصہ پی جائے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے تمام مخلوق کے سامنے بلائے گا یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ اسے اختیار دے گا کہ حورِ …
رسول محتشمﷺ…فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »
![]()
خون کی کمی کا اشارہ دینے والی خاموش علامات
خون کی کمی کے مسئلے کا سامنا دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ہوتا ہے۔ خون کی کمی کو طبی زبان میں انیمیا کہا جاتا ہے جس کی کئی اقسام ہیں مگر سب سے عام قسم جسم میں آئرن کی کمی کا نتیجہ ہوتی ہے۔ زیادہ تر افراد کو انیمیا کا سامنا جسم میں آئرن …
خون کی کمی کا اشارہ دینے والی خاموش علامات Read More »
![]()
ورلڈ کپ کی تیاری 4 سال پہلے شروع ہونا چاہیے، ہم نے6 ماہ پہلےکی: ہیڈ کوچ پاکستان ٹیم
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کی بری پرفارمنس کا ذمہ دار کم وقت میں کی جانے والی تیاری کو قرار دیا ہے۔ کلکتہ میں قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس صورتحال میں ہیں …
ورلڈ کپ کی تیاری 4 سال پہلے شروع ہونا چاہیے، ہم نے6 ماہ پہلےکی: ہیڈ کوچ پاکستان ٹیم Read More »
![]()
غزہ کو امداد کی فراہمی میں رکاوٹ جرم قرار دی جاسکتی ہے: انٹرنیشنل کرمنل کورٹ
انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے سینیئر پراسیکیوٹر کا کہنا ہے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں امدادی سامان کی فراہمی میں رکاوٹیں ڈالنا جرم قرار دیا جاسکتا ہے۔ سینیئر پراسیکیوٹر نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو بغیر کسی تاخیر کے غزہ میں شہریوں کو خوراک اور ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہوگا۔ دوسری …
غزہ کو امداد کی فراہمی میں رکاوٹ جرم قرار دی جاسکتی ہے: انٹرنیشنل کرمنل کورٹ Read More »
![]()
ہسپانوی وزیر کا نیتن یاہو کیخلاف عالمی عدالت میں جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ
اسپین کی وزیر برائے سوشل رائٹس IONE BELARRA نے غزہ میں گزشتہ 20 روز سے جاری جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے یورپی ممالک کے لیڈرز اور اپنے ملک کی عوام سے اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ IONE BELARRA نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ غزہ …
ہسپانوی وزیر کا نیتن یاہو کیخلاف عالمی عدالت میں جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ Read More »
![]()








