Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

جب بھی انتخابات کا موقع آئے اس کیلئے بھرپور انتخابی مہم چلائی جائے، عمران کی ہدایت

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان  نے اپنے اہلخانہ کے ذریعے 24 اکتوبرکو  بیان جاری کیا ہے۔ عمران کان کا کہنا تھاکہ گزشتہ چند روز کے دوران اپنی آنکھوں سےقانون کوایک مذاق بنتے دیکھا، جوہو رہا ہے وہ لندن منصوبے کا شاخسانہ نہیں بلکہ ’لندن معاہدے‘ کا نتیجہ ہے، یہ ایک بزدل، بھگوڑے،کرپٹ مجرم …

جب بھی انتخابات کا موقع آئے اس کیلئے بھرپور انتخابی مہم چلائی جائے، عمران کی ہدایت Read More »

Loading

ڈی پورٹ پاکستانیوں اور ائیرپورٹ پر روکے جانیوالے مسافروں کی حراست سے متعلق اہم فیصلہ

کراچی: مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کیے جانے والے پاکستانیوں اور ائیرپورٹ پر روکے گئے مسافروں کی حراست سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آیا ہے۔  ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن کراچی کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر پہنچے دونوں طرح کے مسافروں اور ڈی پورٹ پاکستانیوں کو اب ایف آئی اے امیگریشن کی تحویل میں 24 گھنٹے سے …

ڈی پورٹ پاکستانیوں اور ائیرپورٹ پر روکے جانیوالے مسافروں کی حراست سے متعلق اہم فیصلہ Read More »

Loading

بیٹوں سے ہر ہفتے بات کرائی جائے: عمران خان نے درخواست دائر کردی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ان کے وکلا نے درخواست آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے عملے کو جمع کرائی  جس میں کہا گیا ہےکہ عدالت نے 21 اکتوبر کو چیئرمین پی …

بیٹوں سے ہر ہفتے بات کرائی جائے: عمران خان نے درخواست دائر کردی Read More »

Loading

عدلیہ مخالف تقریر: نواز شریف کیخلاف 5 سال پرانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر پر 5 سال پرانی توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست شہری نے دائرکی تھی جس میں نواز شریف کے خلاف 2018کے بیانات پر توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا کی …

عدلیہ مخالف تقریر: نواز شریف کیخلاف 5 سال پرانی درخواست سماعت کیلئے مقرر Read More »

Loading

حماس کو ایسے ختم کرنےکا ارادہ ہے جیسے دنیا نے نازیوں اور داعش کو کیا: اسرائیل

اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن کا کہنا ہے صیہونی ریاست فلسیطنی مزاحمتی تنظیم حماس کو ایسے ختم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جیسے دنیا نے نازیوں اور داعش کو ختم کیا۔ گزشتہ روز اقوام متحدہ نے عرب ممالک کی پیش کردہ غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد بھاری اکثریت سے منظور کی تھی۔ عرب …

حماس کو ایسے ختم کرنےکا ارادہ ہے جیسے دنیا نے نازیوں اور داعش کو کیا: اسرائیل Read More »

Loading

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف وفاقی حکومت کی جانب سے دائر انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت منگل کو ہو گی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ اپیل پر سماعت کرے گا۔ جسٹس امین …

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر Read More »

Loading

اسرائیل غزہ کوصفحہ ہستی سے مٹانے پرتل گیا، مزید 300 شہید، تعداد ساڑھے 7 ہزار سے متجاوز

اسرائیل غزہ کوصفحہ ہستی سے مٹانے پرتل گیا، زمینی فوج غزہ میں داخل، سمندر میں موجود بحریہ کی کشتیوں اور طیاروں سے اب تک کی سب سے زیادہ تباہ کن بمباری جاری ہے۔ غزہ پراسرائیلی  بمباری سے مزید 300 فلسطینی شہید ہوگئے، اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی کے 53 اہلکاروں سمیت شہدا کی مجموعی تعداد …

اسرائیل غزہ کوصفحہ ہستی سے مٹانے پرتل گیا، مزید 300 شہید، تعداد ساڑھے 7 ہزار سے متجاوز Read More »

Loading

او آئی سی کا عالمی فریقوں سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ

ریاض: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے عالمی فریقوں سے غزہ  میں اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ نے عالمی اداروں اور شخصیات کو اسرائیلی جارحیت پر خطوط لکھے۔ یہ خطوط بین الاقوامی فریقوں اور  یو این سلامتی کونسل کے …

او آئی سی کا عالمی فریقوں سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ Read More »

Loading

فلسطین کا سفر۔۔۔ انتخاب۔۔۔ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل

فلسطین کا سفر۔۔۔ انتخاب۔۔۔ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ فلسطین کا سفر۔۔۔ انتخاب۔۔۔ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)سنہ 1926ء میں حج ادا کرنے کے بعد میں فلسطین گیا. وہاں عرب مسلمانوں کے حالات دیکھ کر مجھے پتہ چلا کہ پشتونوں کی طرح عربوں کو بھی مولویوں نے امام مہدی کے انتظار میں بٹھایا ہے …

فلسطین کا سفر۔۔۔ انتخاب۔۔۔ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل Read More »

Loading

بلیو وہیل!۔۔۔قسط نمبر2

بلیو وہیل! کیا واقعی کوئی گیم کسی انسان کی جان لے سکتا ہے؟ (قسط نمبر2) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔بلیو وہیل)لائیو کیمرہ چلا کر بلیڈ سے اپنی ران پر لیس لکھنا، کسی اونچی عمارت پر سے ٹانگیں لڑکا کر بیٹھنا۔ اس کے بعد روز صبح چار بجے اُٹھ کر کچھ ڈراؤنی ویڈیوز اور آواز میں …

بلیو وہیل!۔۔۔قسط نمبر2 Read More »

Loading