Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ایکس (ٹوئٹر) میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر متعارف

ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کو ایلون مسک نے ایک سال قبل 27 اکتوبر 2022 کو خریدا تھا۔ ایلون مسک کے زیر تحت سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو ایک سال مکمل ہونے پر ایکس میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اس فیچر کا اعلان کمپنی کی جانب سے کئی …

ایکس (ٹوئٹر) میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر متعارف Read More »

Loading

ڈپریشن سے متاثر ہونے پر جسم پر ظاہر ہونے والی 10 علامات

ڈپریشن کو بیشتر افراد ذہنی مرض سمجھتے ہیں اور اکثر خیال کیا جاتا ہے کہ اس کی علامات بھی دماغی مسائل پر مبنی ہوتی ہیں جس سے جسم متاثر نہیں ہوتا۔ مگر بہت کم افراد کو علم ہوتا ہے کہ ڈپریشن کے شکار مریضوں کو جسمانی مسائل کا سامنا بھی ہوتا ہے۔ جی ہاں ڈپریشن …

ڈپریشن سے متاثر ہونے پر جسم پر ظاہر ہونے والی 10 علامات Read More »

Loading

عوام اور سابق کرکٹرز مشکل گھڑی میں قومی کپتان اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں : پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کی  پے درپے شکست  کے بعد کی جانے والی تنقید پر کپتان اور ٹیم  منجمنٹ کی حمایت میں پیغام جاری کردیا۔  پی سی بی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ  آئی سی سی ورلڈ کپ …

عوام اور سابق کرکٹرز مشکل گھڑی میں قومی کپتان اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں : پی سی بی Read More »

Loading

ویڈیو: حماس کے اسرائیلی فوجی چھاؤنی پر راکٹ حملے سے عمارت تباہ، کئی زخمی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس  نے اسرائیلی شہر  ایلات میں فوجی چھاؤنی پر راکٹ حملے کی ویڈیو جاری کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے القسام بریگیڈ کی جانب سے راکٹ کے ذریعے  غزہ سے 220 کلو میٹر دور واقع ایلات میں اسرائیل کی فوجی چھاؤنی کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا، …

ویڈیو: حماس کے اسرائیلی فوجی چھاؤنی پر راکٹ حملے سے عمارت تباہ، کئی زخمی Read More »

Loading

امریکی ایوان نمائندگان میں اسرائیل کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور

امریکی ایوان نمائندگان نے حماس کیخلاف جنگ میں اسرائیل کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور کرلی۔ امریکی ایوان نمائندگان میں 10 ڈیموکریٹس کے علاوہ تمام ارکان نے قراداد کے حق میں ووٹ دیا۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل حماس اور دیگر مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے شروع کی گئی جنگ میں اپنا …

امریکی ایوان نمائندگان میں اسرائیل کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور Read More »

Loading

سیکرٹری جنرل یو این فلسطینیوں کے حق میں بیان دینے کے بعد دباؤ پر اپنے بیان سے مکر گئے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس فلسطینیوں کے حق میں بیان دینے کے بعد دباؤ  پر اپنے بیان سے ہی مکر گئے۔ گزشتہ روز اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے مشرق وسطیٰ پر ہونے والے سہ ماہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے فلسطینیوں کے حق میں بیان دیتے ہوئے کہا …

سیکرٹری جنرل یو این فلسطینیوں کے حق میں بیان دینے کے بعد دباؤ پر اپنے بیان سے مکر گئے Read More »

Loading