کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، غیر قانونی تارکین وطن سے متعلق پلان کو حتمی شکل دیدی: وزیر داخلہ
نگران وزیرداخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن سے متعلق پلان کو حتمی شکل دے دی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا رضاکارانہ طور پر واپس جانے والے تارکین وطن کی حوصلہ افزائی کریں گے لیکن یکم نومبر کے بعد غیرقانونی طور …
![]()









