Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ایک لفظ “امی” ہے

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایک لفظ “امی” ہے __  جو قرآن مجید کی 2 سورتوں میں پیارے نبی ﷺکے لئے نازل ہوا۔ تفسیروں، ترجمعہ اور دینی کتابوں میں لفظ “امی” کا مطلب  TRANSLATOR ” نے “ان پڑھ” لکھ دیا۔ اور یوں کھلے عام _ ہر کوئی پیارے نبی ﷺ کی ذات مبارکہ کی توہین کرتا …

ایک لفظ “امی” ہے Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:بیشک جب لوگ کسی ظلم، یا برائی، یا گناہ کو دیکھیں گے اور اسے روکیں گے نہیں، تو پھر قریب ہے کہ الله اُن سب کو اپنے عذاب کی لپیٹ میں لے لے (یعنی اس کا عذاب لوگوں پر عام کر دے).مشکوٰۃ 5142(ترمذی 2168، 3057؛ ماجہ …

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

لائیو شو میں چاہت فتح کے مہوش حیات سے رویے پر مداح ناراض

سوشل میڈیا پر اپنی انوکھی گلوکاری سے وائرل ہونے والے  چاہت فتح علی خان نے ایک تقریب کے موقع پر اداکارہ مہوش حیات سے نامناسب رویہ اختیار کیا جس پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے۔ برطانیہ میں مقیم سوشل میڈیا پر مقبول چاہت فتح علی خان کو حال ہی لندن میں منعقد ہونے والے پاکستانی …

لائیو شو میں چاہت فتح کے مہوش حیات سے رویے پر مداح ناراض Read More »

Loading

7 دن تک روزانہ کیلے کھانے سے ایک ڈاکٹر کو کن اثرات کا سامنا ہوا؟

کیلا دنیا میں سب سے زیادہ کھائے جانے والے پھلوں میں سے ایک ہے اور لگ بھگ ہر موسم میں آسانی سے دستیاب ہوتا ہے۔ اس پھل میں فائبر، اینٹی آکسائیڈنٹس اور دیگر متعدد غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں۔ ایک میڈیم سائز کیلے سے پوٹاشیم، وٹامن بی 6، وٹامن سی، میگنیشم، کاپر، فائبر، Manganese اور …

7 دن تک روزانہ کیلے کھانے سے ایک ڈاکٹر کو کن اثرات کا سامنا ہوا؟ Read More »

Loading

‘بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ’، افغانستان کی جیت پر عرفان پٹھان کا رقص

بھارت کے سابق کرکٹر اور آئی سی سی ورلڈکپ کے کمنٹری پینل میں شامل عرفان پٹھان نے پاکستان کے خلاف افغانستان کی جیت پر چنئی کے گراؤنڈ میں رقص کیا جس کی ویڈیو خود انہوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی۔ آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں افغانستان نے اپ سیٹ کرتے ہوئے …

‘بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ’، افغانستان کی جیت پر عرفان پٹھان کا رقص Read More »

Loading

غزہ میں اسرائیلی حملے طویل مدتی نتائج کا باعث بن سکتے ہیں: اوباما

امریکا کے سابق صدر  براک ا وباما نے اسرائیل کو خبردار  کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں کارروائیاں طویل مدتی نتائج کا باعث بن سکتی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت پر سابق صدر براک اوباما نے کہا کہ حماس کے خلاف اسرائیل کی جنگ میں غزہ میں پانی اور …

غزہ میں اسرائیلی حملے طویل مدتی نتائج کا باعث بن سکتے ہیں: اوباما Read More »

Loading

شام میں ایک ہی دن میں 3 امریکی فوجی اڈوں پر حملے

شام میں ایک ہی دن میں تین امریکی فوجی اڈوں پر حملے کیے گئے ہیں۔ اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ ایران کی حامی عراقی ملیشیا نے ایک ہی دن میں تین امریکی فوجی اڈوں پر حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق عراقی ملیشیا نے عراق اور  اردن بارڈر  پر …

شام میں ایک ہی دن میں 3 امریکی فوجی اڈوں پر حملے Read More »

Loading

امجد صابری کے قتل کا مرکزی ملزم 7 سال بعد کراچی سےگرفتار

کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ سے سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد قاسم رشید کو خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا ہے جس نے عاصم اور اسحاق نامی لوگوں کے ذریعے امجد صابری کا قتل کروایا۔ حکام کے مطابق گرفتار دہشت …

امجد صابری کے قتل کا مرکزی ملزم 7 سال بعد کراچی سےگرفتار Read More »

Loading

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو بری کردیا

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں بری کردیا۔ احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست منظور کرلی، نیب کی کلین چٹ کے بعد عدالت نے اسحاق ڈار کی درخواست منظور کی۔ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس …

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو بری کردیا Read More »

Loading

توشہ خانہ کیس: نواز شریف احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوگئے

مسلم لیگ ن کے قائد   اور  سابق وزیراعظم  نواز   شریف توشہ  خانہ ریفرنس کیس میں احتساب  عدالت اسلام آباد میں پیش ہوگئے۔ نوازشریف اپنے ذاتی اسکواڈ کے ساتھ براستہ مری ایکسپریس وے روانہ ہوئے تھے، نواز شریف کے ہمراہ مریم نواز شریف اور  وکلا کی ٹیم بھی ہے۔ نواز شریف  توشہ  خانہ  ریفرنس کیس میں …

توشہ خانہ کیس: نواز شریف احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوگئے Read More »

Loading