Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

نگران پنجاب حکومت نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل کردی

لاہور: پنجاب کی نگران حکومت نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی سزا معطل کردی۔ نگران پنجاب کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سزا معطلی کی منظوری دی ہے، نگران وزیر اطلاعات عامر  میر  نے نواز شریف کی سزا معطلی کی تصدیق کر دی ہے۔ عامر میرکے مطابق …

نگران پنجاب حکومت نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل کردی Read More »

Loading

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نسل کشی جاری، شہید بچوں کی تعداد 2 ہزار سے متجاوز

مغربی طاقتوں کی  آشیر باد  سے اسرائیل کی جانب سے  غزہ میں نسل کشی جاری ہے، مزید  حملوں میں 436 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں 182 بچے شامل ہیں،7 اکتوبر سے جاری  حملوں میں شہید بچوں کی تعداد 2 ہزار 55 ہوگئی۔ اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے غزہ کہ الشاتی کیمپ پر رات گئے بمباری کی …

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نسل کشی جاری، شہید بچوں کی تعداد 2 ہزار سے متجاوز Read More »

Loading

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار دے دیا

سپریم کورٹ  نے فوجی  عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستیں  منظور کرتے ہوئے  ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار دے دیا۔ فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں5 رکنی لارجربینچ نے کی، بینچ میں  جسٹس منیب اختر ، جسٹس یحیٰی آفریدی، جسٹس مظاہرنقوی …

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار دے دیا Read More »

Loading

کرکٹ ٹیم

ایک کرکٹ ٹیم ایک دفعہ انگلینڈ کے دورے پر گئی تو ایک بولر ایک جرمن ہوٹل میں کھانا کھانے گیا مگر بدقسمتی سے اسے جرمن زبان نہیں آتی تھی۔ اس نے مینو بک پر لکھی ہوئی آٹھویں ڈش کے لئے کہا بیراوہ ڈش لے آیا۔ اس طرح کئی روز ہو گئے بولر ایک ڈش بار …

کرکٹ ٹیم Read More »

Loading

چوہا اور مینڈک

گھنے جنگل میں ایک دلدل کے قریب برسوں سے ایک چوہا اور ایک مینڈک رہتے تھے۔بات چیت کے دوران ایک دن مینڈک نے چوہے سے کہا،”اس دلدل میں میرا خاندان صدیوں سے آباد ہے اور اسی لئے یہ دلدل جو مجھے باپ دادا سے ملی ہے،میری میراث ہے۔“چوہا اس بات پر چڑ گیا۔اس نے کہا،”میرا …

چوہا اور مینڈک Read More »

Loading

ابا جی ، پان کھاکر۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی (آسٹریا)

ابا جی ، پان کھاکر باہر تھوکنے کی کیا ضرور تھی !! انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی (آسٹریا) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی )کینیڈا ایک مہنگا ملک ہے، لیکن اس کی شہری خدمات اعلیٰ ترین معیار کی ہیں۔ کرسمس کے دوران کراچی سے ایک فیملی چھٹیاں منانے کینیڈا گئی ہوئی تھی۔ اس میں …

ابا جی ، پان کھاکر۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی (آسٹریا) Read More »

Loading

درس قرآن پاک

درس قرآن پاک اللہ کی اطاعت میں نجات ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)و   َ اصۡبِرۡ نَفۡسَکَ مَعَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ رَبَّہُمۡ بِالۡغَدٰوۃِ  وَ الۡعَشِیِّ یُرِیۡدُوۡنَ وَجۡہَہٗ  وَ لَا  تَعۡدُ عَیۡنٰکَ عَنۡہُمۡ ۚ تُرِیۡدُ زِیۡنَۃَ الۡحَیٰوۃِ  الدُّنۡیَا ۚ وَ لَا تُطِعۡ مَنۡ  اَغۡفَلۡنَا قَلۡبَہٗ عَنۡ  ذِکۡرِنَا وَ اتَّبَعَ ہَوٰىہُ  وَ کَانَ   اَمۡرُہٗ   فُرُطًا ﴿۲۸﴾ ؓ اور اپنے دل …

درس قرآن پاک Read More »

Loading

حضرت ابو البرکات سید حسن بادشاہ قادریؒ۔۔۔)قسط نمبر(2

حضرت ابو البرکات سید حسن بادشاہ قادریؒ )قسط نمبر(2 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ حضرت ابو البرکات سید حسن بادشاہ قادریؒ) گھرانے کے شادی کا پیغام آیا، یہ گھرانہ صوبہ سرحد کے عظیم المرتبت ولی اللہ ، غوث خراسان حضرت سید علی ترمذی المعروف پیر بابا (شیخ نظام الدین تھا نیری کے مرید ) کا …

حضرت ابو البرکات سید حسن بادشاہ قادریؒ۔۔۔)قسط نمبر(2 Read More »

Loading

ڈی این اے ٹسٹ سے حسب و نسب کی شناخت

ڈی این اے ٹسٹ سے حسب و نسب کی شناخت انتخاب۔۔۔ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ نسلی طور پر کتنے فیصد ہندوستانی نسل سے ہیں، کتنے ترکی ہیں، کتنے وسط ایشیائی ہیں، کتنے مشرق بعید سے ہیں؟ جی یہ معلوم کیا جا سکتا ہے۔ اس …

ڈی این اے ٹسٹ سے حسب و نسب کی شناخت Read More »

Loading

سوئٹزرلینڈ ،زیورخ میں  میلادالنبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد

سوئٹزرلینڈ ،زیورخ میں  میلادالنبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر انتظام و انصرام کیا گیا، محبان ِ رسول ﷺ خواتین و حضرات کی کثیرتعداد میں شرکت ۔۔۔ سوئیزرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی)محفل کا آغاز حسب معمول ذکر الہی قرآن پاک کی تلاوت سے کیا گیا جس کی سعادت طیّب کمبوہ  نے …

سوئٹزرلینڈ ،زیورخ میں  میلادالنبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد Read More »

Loading