![]()
رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) فرمانِ مصطفیٰﷺشکر ادا کرتے ہوئے کھانے والے کا اجر صبر کرتے ہوئے روزہ رکھنے والے کی طرح ہے۔ (مستدرک، ۵ / ۱۸۸، الحدیثـ: ۷۲۷۷ انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی
![]()
رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم لوگ نیک اعمال کی طرف جلدی کرو، ان فتنوں کے خوف سے جو سخت تاریک رات کی طرح ہیں جس میں آدمی صبح کےوقت مومن اور شام کےوقت کافر ہو گا، شام کےوقت مومن اور صبح کے وقت کافر ہو گا، دنیاوی ساز و …
رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »
![]()
سرخ گوشت کا زیادہ استعمال امراض قلب اور ذیابیطس کا خطرہ بڑھاتا ہے، تحقیق
اگر آپ سرخ گوشت کو بہت زیادہ کھاتے ہیں تو یہ عادت جان لیوا امراض کا شکار بنا سکتی ہے۔ یہ بات ہانگ کانگ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ہانگ کانگ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ سرخ گوشت کا بہت زیادہ استعمال دل کی شریانوں سے جڑے امراض بشمول فالج اور …
سرخ گوشت کا زیادہ استعمال امراض قلب اور ذیابیطس کا خطرہ بڑھاتا ہے، تحقیق Read More »
![]()
8 ارب سال کے فاصلے سے آنیوالا کائناتی ریڈیو سگنل دریافت
سائنسدانوں نے 8 ارب سال کے فاصلے سے ریڈیو سگنل موصول ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ یہ اب تک سب سے زیادہ فاصلے سے موصول ہونے والا فاسٹ ریڈیو برسٹ (ایف آر بی) سگنل ہے۔ ایف آر بی نامی یہ ریڈیائی لہریں بہت کم وقت کے لیے پیدا ہوتی ہیں اور یہ نیا سگنل 2 …
8 ارب سال کے فاصلے سے آنیوالا کائناتی ریڈیو سگنل دریافت Read More »
![]()
ورلڈکپ: پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 22ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ چنئی میں کھیلا جارہا ہے جہاں افغانستان پاکستان کے خلاف پہلے بولنگ کرے گا۔ ٹاس کے موقع پر حشمت اللہ شاہدی کا کہنا تھا کہ وہ بھی ٹاس جیت کرپہلے …
ورلڈکپ: پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read More »
![]()
سعودی ولی عہد کا کینیڈین وزیراعظم اور فرانسیسی صدر پر غزہ میں کشیدگی کم کرانے پر زور
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون سے رابطے کے دوران غزہ میں کشیدگی کم کرنے اور غزہ کامحاصرہ ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے سعودی عرب …
سعودی ولی عہد کا کینیڈین وزیراعظم اور فرانسیسی صدر پر غزہ میں کشیدگی کم کرانے پر زور Read More »
![]()
سانحہ 9 مئی: فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل شروع، حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا
اسلام آباد: سانحہ 9 مئی سے متعلق فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل شروع ہوگیا اور وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کو اس سلسلے آگاہ کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے عدالت کو متفرق درخواست میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے آگاہ کیاگیا ہے۔ وفاقی حکومت کی متفرق درخواست میں کہا گیا ہےکہ …
سانحہ 9 مئی: فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل شروع، حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا Read More »
![]()
استحکام پاکستان پارٹی ہمیشہ ن لیگ کی بی ٹیم ہی رہے گی: علی زیدی
سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی ہمیشہ مسلم لیگ (ن) کی بی ٹیم ہی رہے گی۔ علی زیدی کا کہنا تھاکہ گزشتہ روز عون چوہدری نے ایک مفرور کا استقبال کیا اور اس مفرور کو جہانگیرترین کے ہیلی کاپٹر میں ہی لے جایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ استحکام پاکستان …
استحکام پاکستان پارٹی ہمیشہ ن لیگ کی بی ٹیم ہی رہے گی: علی زیدی Read More »
![]()








