Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

سائفرکیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائدکردی گئی

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور  شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران  فرد جرم عائد کی۔ چیئرمین  پی ٹی آئی اور  شاہ محمود قریشی نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔ …

سائفرکیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائدکردی گئی Read More »

Loading

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف نے سزا کیخلاف اپیلوں کی بحالی کی درخواستیں دائرکردیں

مسلم لیگ ن کے قائد اور  سابق  وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا  کے خلاف اپیلیں  بحال کرنے کی درخواستیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کر دیں۔ وکیل امجد پرویز نے نواز شریف کی جانب سے اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائرکی ہیں۔ درخواستوں میں استدعا کی گئی ہےکہ اپیلوں …

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف نے سزا کیخلاف اپیلوں کی بحالی کی درخواستیں دائرکردیں Read More »

Loading

اسرائیل فلسطین تنازع: چین نے مشرق وسطیٰ میں 6 بحری جنگی جہاز تعینات کر دیے

چینی وزارت دفاع نے اسرائیل فلسطین تنازعے میں کشیدگی کے حالیہ اضافے کے بعد مشرق وسطیٰ میں اپنے 6 بحری جنگی جہاز تعینات کر دیے۔ چین کے اخبار کا کہنا ہے کہ عمان کی بحریہ کے ساتھ مشترکہ مشقوں کے بعد چینی ٹاسک فورس نامعلوم مقام کی طرف روانہ ہوگئی ہے۔ برطانوی میڈیا نے خطے …

اسرائیل فلسطین تنازع: چین نے مشرق وسطیٰ میں 6 بحری جنگی جہاز تعینات کر دیے Read More »

Loading

امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی اور کینیڈا، اسرائیل کی حمایت جاری رکھنےکیلئے پرعزم

امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی اور کینیڈا نے مشترکہ بیان میں اسرائیل کی حمایت جاری رکھنےکے عزم کا اظہار کیا ہے۔  یہ مشترکا بیان امریکی صدر  جو بائیڈن کے اتحادی رہنماؤں سے ٹیلیفونک گفتگو کے بعد سامنے آیا۔ بیان میں اسرائیل سے عالمی قوانین کی پاسداری اور شہریوں کے تحفظ پر  بھی زور دیا گیا …

امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی اور کینیڈا، اسرائیل کی حمایت جاری رکھنےکیلئے پرعزم Read More »

Loading

نواز شریف نے ملکر کام کرنےکی جو بات کی اس میں پی ٹی آئی شامل ہے: رانا ثنا

ن لیگ کے سینیئر رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سب کے مل کر کام کرنے کی جو بات کی ہے، اس میں پی ٹی آئی شامل ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام  نیاپاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ کا …

نواز شریف نے ملکر کام کرنےکی جو بات کی اس میں پی ٹی آئی شامل ہے: رانا ثنا Read More »

Loading

بھکاری

بھکاری نے بس سٹاپ پر کھڑے ایک صاحب سے بھیک مانگی۔ ”صاحب! تین روپے دے دو مجھے کھانا کھانا ہے۔“ وہ صاحب بولے۔ ”ٹماٹر کھاوٴ“ بھکاری پھر بولا۔ ”صاحب! تین روپے دے دو“آدمی پھر بولا۔ ٹماٹر کھاوٴ؟ بھکاری نے برابر والے آدمی سے کہا۔ ”میں اس سے روٹی کے پیسے مانگ رہا ہوں یہ کہہ …

بھکاری Read More »

Loading

پیارا گھر

شام کی نرم دھوپ اور دور دور تک پھیلی سبز گھاس،رنگ برنگے پھول،لہلہاتی جھاڑیاں،کالو کا تو اس چراگاہ سے جانے کا دل ہی نہیں چاہتا تھا۔اس کا دل چاہتا تھا کہ ہمیشہ کے لئے اسی چراگاہ میں رہ جائے۔ ”اماں!کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ ہم یہیں رہ جائیں۔مجھے سخت زمین والا وہ گندا گھر …

پیارا گھر Read More »

Loading

حضرت ابو البرکات سید حسن بادشاہ قادریؒ۔۔۔قسط نمبر1

حضرت ابو البرکات سید حسن بادشاہ قادریؒ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ حضرت ابو البرکات سید حسن بادشاہ قادریؒ)سلسلہ قادریہ کے معروف بزرگ حضرت ابو البرکات سید حسن بادشاہ قادری کا شمار بر صغیر پاک و ہند ، خصوصاً کشمیر و صوبہ سرحد کے معروف اولیائے کرام میں ہوتا ہے۔ آپ کا کا اصل نام …

حضرت ابو البرکات سید حسن بادشاہ قادریؒ۔۔۔قسط نمبر1 Read More »

Loading

فلسطین کے مظلوم شہریوں سے ہمدردی کے لئے دی ہیگ میں مسلمانوں کا شدید  احتجاج۔۔۔

فلسطین کے مظلوم شہریوں سے ہمدردی اور اسرائیل سے نفرت کا اظہار کرنے کے لئے دی ہیگ میں مسلمانوں کا شدید  احتجاج۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی  نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) گزشتہ کئی ہفتوں سے اسرائیل کی جانب سے فلسطین کے نہتے شہریوں پر اندھا دھند فاسفورس بم گرائے جارہے ہیں، جس سے ہزاروں خواتین و حضرات اور …

فلسطین کے مظلوم شہریوں سے ہمدردی کے لئے دی ہیگ میں مسلمانوں کا شدید  احتجاج۔۔۔ Read More »

Loading