اسرائیلی قاتل حکومت فلسطینیوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی کوشش کررہی ہے: مہاتیر محمد
ملائیشیا کے رہنما مہاتیرمحمد نے غزہ کے اسپتال پر بمباری سے متعلق امریکی صدر کا بیان مضحکہ خیز اور اسرائیلی حکومت کو قاتل قرار دیدیا۔ ایک بیان میں مہاتیر محمد نے کہا کہ اسرائیلی قاتل حکومت فلسطینیوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی کوشش کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی حمایت میں بائیڈن …
اسرائیلی قاتل حکومت فلسطینیوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی کوشش کررہی ہے: مہاتیر محمد Read More »
![]()









