برطانوی یونیورسٹی کے سیکڑوں طلبہ فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالنے پر معطل
فلسطینیوں پر ظلم و بربریت ڈھانے والے اسرائیل کے حامی ملک برطانیہ کی یونیورسٹی میں غزہ کیلئے ریلی نکالنے والے سیکڑوں طالبعلموں کو معطل کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق لندن کی یونیورسٹی اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز نے غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالنے پر …
برطانوی یونیورسٹی کے سیکڑوں طلبہ فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالنے پر معطل Read More »
![]()









