انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہونے لگا
کراچی: انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہورہا ہے۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 3 پیسے پر بند ہوا تھا۔ْ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں 20 پیسے اضافے سے کمی کی لہر 29 ویں روز ٹوٹ گئی تھی۔ …
انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہونے لگا Read More »
![]()









