Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

مہمان اللہ کی رحمت

اشرف صاحب تھکے ماندے گھر لوٹے تو دیکھا کہ اُن کابارہ سالہ بیٹا کاشف اپنی ماں سے اُلجھ رہا ہے۔ کیا ہوابھئی؟ آج موڈ خراب کیوں ہے؟ اُنہوں نے بیٹے سے پوچا۔ ہونا کیا ہے ، پاپا ! ابھی کچھ دن پہلے بڑی آنٹی اپنے بچوں کیساتھ دس بارہ دن ہمارے گھر پر رہ کر …

مہمان اللہ کی رحمت Read More »

Loading

ویڈیو: بیٹے کی لاش پر آنسو بہانے والی فلسطینی ماں نے گود میں موجود ننھی پری کو بھی کھودیا

غزہ میں اسرائیلی حملوں کو ایک ہفتے سے زائد ہوچکا ہے جس میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد شہید ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر آئے روز فلسطینی شہریوں کی دل دہلا دینے والی سیکڑوں ویڈیوز سامنے آرہی ہیں جس میں کوئی اپنی جان بچانے کے لیے بھاگ رہا ہے تو کوئی اپنے پیاروں کو خود …

ویڈیو: بیٹے کی لاش پر آنسو بہانے والی فلسطینی ماں نے گود میں موجود ننھی پری کو بھی کھودیا Read More »

Loading

امام کو آؤٹ کرنے کیلئے گیند پر کیا پھونکا؟ پانڈیا نے بلآخر راز افشا کردیا

بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا نے پاکستان کے خلاف میچ میں اوپنر امام الحق کو آؤٹ کرنے کے لیے گیند کو منہ کے قریب لے جانے کی وجہ بتادی۔ 14 اکتوبر کو پاکستان اور بھارت کا میچ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر بولنگ کا …

امام کو آؤٹ کرنے کیلئے گیند پر کیا پھونکا؟ پانڈیا نے بلآخر راز افشا کردیا Read More »

Loading

جنگ پھیلنے کا خدشہ، ایک ہزار امریکی شہریوں نے اسرائیل چھوڑدیا

اسرائیل حماس جنگ پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر  ایک ہزار امریکی شہریوں نے اسرائیل چھوڑ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس ملٹری ونگ کے ترجمان نے دعویٰ کیاہےکہ غزہ میں 250 کے قریب اسرائیلی اور دیگر غیر ملکی یرغمال ہیں، ان میں سے 22 یرغمالی غزہ پراسرائیلی بمباری میں ہلاک ہوچکے ہیں۔ …

جنگ پھیلنے کا خدشہ، ایک ہزار امریکی شہریوں نے اسرائیل چھوڑدیا Read More »

Loading

اسرائیل فلسطین جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد ناکام

اسرائیل فلسطین جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد منظور نہ کی جاسکی۔  غزہ اسرائیل جنگ پر سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کے لیے روسی قرارداد ناکام ہوگئی۔ روسی قرارداد میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی، یرغمالیوں کی رہائی اور انسانی امداد کی …

اسرائیل فلسطین جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد ناکام Read More »

Loading

وفاق نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مخدوم علی خان نے  نیب ترامیم فیصلے کےخلاف اپیل دائر کی جس میں فیڈریشن، نیب اور چیئرمین پی ٹی آئی کو فریق بنایا گیا ہے جب کہ وفاقی حکومت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون …

وفاق نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی Read More »

Loading

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

راولپنڈی: سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ خصوصی عدالت کے جج نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے گزشتہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے آج کی تاریخ مقرر کر رکھی تھی۔ سائفر کیس …

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی Read More »

Loading

اڈیالہ جیل: عمران خان کے سیل میں توسیع کردی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی کے سیل میں توسیع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے احکامات پر جیل سپرنٹنڈنٹ نے عملدرآمد کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کا سیل 35 فٹ سے تقریباً 60 فٹ تک بڑھا دیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی نے دورانِ …

اڈیالہ جیل: عمران خان کے سیل میں توسیع کردی گئی Read More »

Loading

ایران کی اسرائیل کے خلاف چند گھنٹوں میں کارروائی کی وارننگ

ایران نے اسرائیل کے خلاف چند گھنٹوں میں کارروائی کی وارننگ دے دی۔  ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کے جرائم پر خاموش تماشائی نہیں بنے رہ سکتے اس لیے مزاحمتی محاذ کا حملہ ممکن ہے اور  ایران کا خود جنگ میں شریک ہونا بھی خارج از امکان …

ایران کی اسرائیل کے خلاف چند گھنٹوں میں کارروائی کی وارننگ Read More »

Loading

سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ میں ڈائیلاگ کرائیں: پی ٹی آئی کی صدر سے درخواست

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے کچھ رہنماؤں نے صدر عارف علوی سے رابطہ کرکے انہیں سیاسی جماعتوں بشمول پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات کرانے کی درخواست کی ہے۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر علوی اصولاً اس بات سے اتفاق کرتے ہیں لیکن یقین سے نہیں کہا …

سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ میں ڈائیلاگ کرائیں: پی ٹی آئی کی صدر سے درخواست Read More »

Loading