پاکستان کا غزہ کیلئے انسانی بنیادوں پر امدادی سامان بھیجنے کا اعلان
پاکستان نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق غزہ میں انسانی المیے کے پیش نظر فلسطینیوں کےلیے امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مصری حکومت، ہلال احمر اور اقوام متحدہ کی متعلقہ ایجنسیوں سے رابطہ کیا جا …
پاکستان کا غزہ کیلئے انسانی بنیادوں پر امدادی سامان بھیجنے کا اعلان Read More »
![]()









