Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

بجلی چوری آپریشن: بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے افسران تعینات

بجلی کی چوری میں تقسیم کارکمپنیوں کے افسران، ملازمین  اور بجلی چوروں کاگٹھ جوڑ توڑنے کے لیے بجلی کمپنیوں میں ایف آئی اے افسران تعینات کردیے گئے۔  وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے 3 افسران کی  تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق پیسکو ، سیپکو اور حیسکو میں …

بجلی چوری آپریشن: بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے افسران تعینات Read More »

Loading

پاکستان معاشی بحالی کے سفر پر گامزن، شرح نمو 3.5 فیصد تک بہتر ہوگئی

پاکستان معاشی بحالی کے سفر پر گامزن ہونے لگا جس کی شرح نمو میں بھی بہتری آرہی ہے۔ مالی سال 2024 کے لیے شرح نمو 3.5 فیصد تک بہتر ہوگئی اور 2023 کے لیے یہ شرح 0.3 تھی۔ اگست 2023 تک پاور جنریشن میں 14 فیصد، ڈیزل سیل میں 11 فیصد اور پیٹرول سیل میں …

پاکستان معاشی بحالی کے سفر پر گامزن، شرح نمو 3.5 فیصد تک بہتر ہوگئی Read More »

Loading

ایران نے اسرائیل کو غزہ پر حملے بند نہ کرنے کی صورت میں خبردار کردیا

ایران نے خبردار کیا ہےکہ اسرائیل نے غزہ پر حملے بند نہ کیے تو جنگ میں نیا محاذ کھل سکتا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچے جہاں لبنانی حکام کے ساتھ ساتھ حماس اور اسلامی جہاد کے نمائندوں نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر  صحافیوں سے گفتگو …

ایران نے اسرائیل کو غزہ پر حملے بند نہ کرنے کی صورت میں خبردار کردیا Read More »

Loading

نواز شریف کی واپسی، (ن) لیگ نے گریٹر اقبال پارک میں جلسے کیلئے درخواست دیدی

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے 21 کتوبر کو گریٹر اقبال پارک میں جلسے کے لیے انتظامیہ کو درخواست دے دی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال یاسین نے 21 اکتوبر کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے کے لیے ڈپٹی کمشنر کو باقاعدہ درخواست دے دی۔ درخواست میں …

نواز شریف کی واپسی، (ن) لیگ نے گریٹر اقبال پارک میں جلسے کیلئے درخواست دیدی Read More »

Loading

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 ہوگئی

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 ہوگئی جبکہ زخمیوں کی تعداد 7 ہزار 2 سو سے بھی زائد ہو گئی۔ غزہ پر اسرائیلی بمباری میں ڈھائی ہزار سے زیادہ مکانات تباہ جبکہ 30 ہزار سے زائد مکانات کو جزوی نقصان پہنچاہے۔ اسرائیلی بربریت میں بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد …

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 ہوگئی Read More »

Loading

اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اسکی فوج نیست و نابود کردی جائیگی: حماس

حماس کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اسکی فوج کو نیست ونابود کردیا جائے گا۔ اسرائیل پرحملوں کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے حماس کے فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا کہ جنگ کے آغاز پر ہی اسرائیلی فوج کا غزہ ڈویژن تباہ کر دیا گیا …

اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اسکی فوج نیست و نابود کردی جائیگی: حماس Read More »

Loading

سونے کے انداز اور صحت پر اثرات۔۔۔(قسط نمبر1)

سونے کے انداز اور صحت پر اثرات (قسط نمبر1) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ سونے کے انداز اور صحت پر اثرات)یوں تو انسان کو اسی سمت سونا چاہیے جہاں وہ آرام و سکون محسوس کرے، مگر طبی ماہرین کے مطابق جس طرح ایک مکمل نیند صحت کی ضامن سمجھی جاتی ہے ویسے ہی سونے کے …

سونے کے انداز اور صحت پر اثرات۔۔۔(قسط نمبر1) Read More »

Loading

سالانہ میلاد النبیﷺ2023کی بابرکت تقریب کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں ہو گی۔

سالانہ میلاد النبیﷺ2023کی بابرکت تقریب پندرہ اکتوبر کو کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں ہو گی۔ چیف کو آرڈینیٹر میاں عاصم محمود اظہار ِخیال کریں گے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) خاتم الانبیاء سید المرسلین ،احمد مجتبےٰ  محمد مصطفےٰﷺ کی اس دنیا میں تشریف آواری کی خوشی منانے کے لئے مساجد اور اسلامی مراکز میں میلاد …

سالانہ میلاد النبیﷺ2023کی بابرکت تقریب کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں ہو گی۔ Read More »

Loading

قنوت نازلہ۔۔۔تحریر۔۔۔حمیرا علیم

قنوت نازلہ تحریر۔۔۔حمیراعلیم ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔قنوت نازلہ۔۔۔تحریر۔۔۔حمیرا علیم)فلسطین کے حالات دیکھ کر ہر مسلمان دکھی ہے۔مخیر حضرات اور  بیرون ملک مقیم مسلمان ان کی مالی مدد بھی کر رہے ہیں اور انہیں اشیائے ضرورت بھی پہنچا رہے ہیں لیکن جو صاحب حیثیت نہیں یا جو پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں وہ بے چین …

قنوت نازلہ۔۔۔تحریر۔۔۔حمیرا علیم Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جس نے آخرت کے عمل کے بدلے دنیا طلب کی تو اس کا چہرہ بگاڑ دیاجائے گا،اس کا ذکر مٹا دیا جائے گا اور جہنم میں  اس کا نام لکھ دیا جائے گا۔ (معجم الکبیر، ۲ / ۲۶۸، …

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading