سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان نے دلائل کا آغاز کیا تو چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ آپ Last but not the least ہیں۔ اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کیس …
سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا Read More »
![]()









