Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے سے انکار

اسلام آباد: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے سے انکار کردیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرانے کی درخواست پر سماعت کی  جس میں اڈیالہ جیل کے …

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے سے انکار Read More »

Loading

ایک بچے کے دادا

ایک بچے کے دادا کا انتقال ہو گیا۔ پڑوس کی دو خواتین تعزیت کے لئے آئیں ‘ ان میں سے ایک بولی۔ ”ستر کے ہوں گے“ دوسری بولی ۔ نہیں ساٹھ کے ہوں گے“ پاس ہی بچہ بیٹھا تھا وہ بولا۔ ”چلیں آنٹی! آپ چالیس ہی دے دیں۔“

Loading

بغداد کا چور ․․․ بعد کا درویش

پیارے بچو!بہت پرانے وقتوں کی بات ہے۔ابنِ ساباط بغداد کا نامی گرامی چور تھا۔وہ چوری اور ڈکیتی میں ایسا ماہر تھا کہ ہزاروں چوریاں کرنے کے باوجود قانون کی گرفت میں نہیں آتا تھا۔آخر کب تک بچتا ایک دن اسے گرفتار کر ہی لیا گیا اور قانون وقت کے مطابق اس کا ایک ہاتھ کاٹ …

بغداد کا چور ․․․ بعد کا درویش Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ ‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:إِنَّ أَوْلَى النَّاسِ بِاللَّهِ مَنْ بَدَأَهُمْ بِالسَّلَامِ۔بیشک لوگوں میں الله کے ہاں سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہے، جو انہیں سلام کہنے میں پہل کرے.ابوداؤد 5197(مسند احمد 8255؛ مشکوٰۃ 4646)

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ ‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:‏إِنَّ ظِلَّ الْمُؤْمِنِ يَوْمَ الْقِيَامَة صدقته۔‏روز قیامت مؤمن کا صدقہ، اُس کے لئے باعثِ سایہ ہوگا۔مشکوٰۃ 1925(مسند احمد 3579) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

جوگمان کیا وہ پالیا۔۔۔انتخاب۔۔۔احمد نواز فردوسی (ہالینڈ)

جوگمان کیا وہ پالیا انتخاب۔۔۔احمد نواز فردوسی (ہالینڈ) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز  انٹرنیشنل ۔۔۔ انتخاب۔۔۔احمد نواز فردوسی ہالینڈ)میں بات کرتا ہوں تو میرے چہرہ کے آگے کچھ نہیں ہے، ہونا یہ چاہیئے کہ آواز فضا میں بکھر جائے اور واپس نہ آئے۔ لیکن جب ہم بات کرتے ہیں تو اپنی آواز خود بھی سنتے ہیں۔۔۔ “#آواز” …

جوگمان کیا وہ پالیا۔۔۔انتخاب۔۔۔احمد نواز فردوسی (ہالینڈ) Read More »

Loading

لہجے کی چبھن۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی (آسٹریا)

لہجے کی چبھن انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی (آسٹریا) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی )اس کی بیوی چائے کا کپ ہاتھ میں لئیے دروازے سے اندر آتی ہوئی بولی مجھے آپ سے کچھ کہنا ہے. عینک کتاب پر رکھتے ہوئے اس نے پلٹ کر کہا ہاں! ہاں! کیوں نہیں بولو کیا بات ہے؟ …

لہجے کی چبھن۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی (آسٹریا) Read More »

Loading

ترانہ۔۔۔شاعر۔۔۔۔۔۔ناصر نظامی (ہالینڈ)

ترانہ شاعر۔۔۔۔۔۔ناصر نظامی (ہالینڈ) ہم ہیں پاکستانی سارے، ہم ہیں پاکستان ہم کوسدا متحد رکھنا، اے رب سبحانی ایک ہے قبلہ ایک، اذاں ہے ایک ہی اپنا دین و ایماں ہے ایک ہی تو یہ اپنا، قرآں۔ ہے کرو نہ تم اسلامی قدروں سے، رو گردانی سندھ اپنا، پنجاب ہے ۔ اپنا راوی اور چناب …

ترانہ۔۔۔شاعر۔۔۔۔۔۔ناصر نظامی (ہالینڈ) Read More »

Loading

جیتی جاگتی زندگی۔۔۔ہدایت کا راستہ۔۔۔(قسط نمبر1)

جیتی جاگتی زندگی ہدایت کا راستہ (قسط نمبر1) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ جیتی جاگتی زندگی)زند کی بے شمار رنگوں سے مزین ہے جو کہیں خوبصورت  رنگ اوڑھے ہوئے ہے ، تو کہیں تلخ حقائق کی اوڑھنی اوڑھے ہوئے ہے۔ کہیں شیریں ہے تو کہیں نمکین ، کہیں جنسی ہے تو کہیں آنسو ۔ کہیں …

جیتی جاگتی زندگی۔۔۔ہدایت کا راستہ۔۔۔(قسط نمبر1) Read More »

Loading

غیر مذہب نوجوان دائرہ اسلام میں داخل

فیضان مدینہ دی ہیگ میں مدنی اجتماع غیر مذہب نوجوان دائرہ اسلام میں داخل اسلامی نام محمد مصطفےٰ رکھ دیا گیا۔۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) گزشتہ دنوں فیصا ن مدینہ دی ہیگ کے زیر اہتمام ہفتہ وار مدنی اجتماع منعقد کیا گیا۔اس اجتماع کے دوران ایک غیر مذہب نوجوان نے دین اسلام کی تعلیمات …

غیر مذہب نوجوان دائرہ اسلام میں داخل Read More »

Loading