Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏آپ ﷺنے فرمایا:‏جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے ، وہ خیر کی بات کہے یا خاموش رہے ۔ اور جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے ، وہ اپنے پڑوسی کا احترام کرے ۔ اور جو آدمی اللہ اور آخرت کے …

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

نمیرا سلیم نے خلا میں پہنچنے والی پہلی پاکستانی کا اعزاز حاصل کر لیا

پاکستان کی خاتون خلا باز نمیرا سلیم نے خلا میں پہنچ کر نئی تاریخ رقم کر دی، انہوں نے خلا میں پہنچنے والی پہلی پاکستانی ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔  نمیرا سلیم گزشتہ دنوں امریکی کمپنی ورجن گیلیکٹک کمرشل اسپیس لائنر سے خلا میں سفر کیلئے امریکا پہنچی تھیں۔ ورجن گیلیکٹک کمرشل اسپیس لائنر …

نمیرا سلیم نے خلا میں پہنچنے والی پہلی پاکستانی کا اعزاز حاصل کر لیا Read More »

Loading

ورلڈکپ: بنگلا دیش کیخلاف افغان ٹیم 156 رنز پر ڈھیر

بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں افغانستان  نے ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا لیکن بیٹنگ لائن زیادہ دیر تک نہ ٹک سکی اور 156 کے مجموعی اسکور پر پوڑی ٹیم آؤٹ ہوگئی۔ بنگلادیش کو یہ میچ جیتنے کے لیے 157 رنز کا ہدف ملا ہے۔ افغانستان کی اننگز: افغانستان …

ورلڈکپ: بنگلا دیش کیخلاف افغان ٹیم 156 رنز پر ڈھیر Read More »

Loading

منہ میں چھالوں سے نجات دلانے میں مددگار آسان طریقے

منہ میں چھالے بہت تکلیف دہ ثابت ہوتے ہیں اور غذا کو کھانا اور بات کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ عموماً یہ چھالے (طبی زبان میں انہیں Canker sore کہا جاتا ہے) طویل المدت نقصان کا باعث نہیں بنتے بلکہ خود ہی کچھ دنوں میں ٹھیک ہو جاتے ہیں۔ مگر جب ان چھالوں کی …

منہ میں چھالوں سے نجات دلانے میں مددگار آسان طریقے Read More »

Loading

پی آئی اے کا بوئنگ طیارہ بار بار حادثات سے دوچار کیوں؟

مدینہ سے ملتان پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز  پی کے 716 کی لینڈنگ کے بعد بوئنگ 777 طیارے کے معائنے کے دوران انکشاف ہوا کہ ہوائی جہاز کے 18 ٹائروں میں سے ایک ٹائر نمبر سات پنکچر تھا اور طیارے نے مبینہ طور پر اسی پنکچر ٹائر کے ساتھ لینڈنگ کی۔  اس طیارے …

پی آئی اے کا بوئنگ طیارہ بار بار حادثات سے دوچار کیوں؟ Read More »

Loading

جب نواز شریف پاکستان میں لینڈ کریں گے تو ان کے پاس ضمانت ہوگی: رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کے کیسز میں حفاظتی ضمانت لینے کا پروگرام ہے، قانونی ٹیم نے تیاری کرلی ہے، جب نواز شریف پاکستان میں لینڈ کریں گے تو ان کے پاس ضمانت ہوگی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے …

جب نواز شریف پاکستان میں لینڈ کریں گے تو ان کے پاس ضمانت ہوگی: رانا ثنا اللہ Read More »

Loading

پاکستان چھوڑنے کا الٹی میٹم: افغان شہریوں نے جائیدادیں فروخت کرنا شروع کر دیں

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی واپسی کا عمل تیز ہو گیا ہےاور 54 افغان خاندان واپس چلے گئے ہیں جبکہ پشاور، خیبر اور دیگر علاقوںمیں افغانیوں نے اپنی جائدادیں فروخت کرنا شروع کر دی ہیں۔ نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہےکہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان …

پاکستان چھوڑنے کا الٹی میٹم: افغان شہریوں نے جائیدادیں فروخت کرنا شروع کر دیں Read More »

Loading

پیٹرول 38 روپے اور ڈیزل 18 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد: عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 102 ڈالر فی بیرل کی سطح …

پیٹرول 38 روپے اور ڈیزل 18 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان Read More »

Loading

افغانستان میں طالبان کے کنٹرول سے سب سے زیادہ فائدہ ٹی ٹی پی کو ہوا

افغانستان میں طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد سب سے زیادہ فائدہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو ہوا اور ٹی ٹی پی نے خود کو دوبارہ سے منظم کیا۔ سال 2014 میں ضرب عضب آپریشن کے نتیجے میں ٹی ٹی پی کو نقصان پہنچا، جس کے بعد ٹی ٹی پی کے دہشتگرد …

افغانستان میں طالبان کے کنٹرول سے سب سے زیادہ فائدہ ٹی ٹی پی کو ہوا Read More »

Loading

بھارتی پولیس کو وزیراعظم مودی اور احمد آباد اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے والی ای میل موصول

بھارتی پولیس کو وزیراعظم نریندرا مودی اور احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے والی دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے۔ بھارت میں آئی سی سی مینز ورلڈکپ کا آغاز ہو چکا ہے اور پاکستانی ٹیم نیدرلینڈز کو شکست دیکر ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز بھی کر چکی ہے جبکہ بھارتی ٹیم …

بھارتی پولیس کو وزیراعظم مودی اور احمد آباد اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے والی ای میل موصول Read More »

Loading