Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

چینی آبدوز اپنے ہی جال میں پھنس گئی، افسران سمیت 55 نیوی اہلکار ہلاک: برطانوی رپورٹ

چینی جوہری آبدوز غیر ملکی بحری جہازوں کو پھنسانے کے لیے بچھائے گئے اپنے ہی جال میں پھنس گئی جس کے نتیجے میں 55 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ برطانیہ کی انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق چین کی جوہری آبدوز یلو سی میں غیر ملکی بحری جہازوں کے لیے بچھائے گئے جال یعنی زنجیر اور اینکر …

چینی آبدوز اپنے ہی جال میں پھنس گئی، افسران سمیت 55 نیوی اہلکار ہلاک: برطانوی رپورٹ Read More »

Loading

کینیڈا کی پارلیمنٹ میں پہلی بار سیاہ فام اسپیکر منتخب

کینیڈا کی پارلیمنٹ میں پہلی بار سیاہ فام اسپیکر کو منتخب کیا گیا ہے۔ سابق اسپیکر انتھونی روٹا کے مستعفی ہونے کے بعد اسپیکر کی سیٹ خالی تھی جس کے بعد لبرل پارٹی کےگریگ فرگس خفیہ رائے شماری میں کینیڈا کے 38 ویں اسپیکر منتخب ہوئے ہیں۔ کینیڈاکے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے نو منتخب اسپیکر …

کینیڈا کی پارلیمنٹ میں پہلی بار سیاہ فام اسپیکر منتخب Read More »

Loading

امریکا نے خالصتان کے معاملے پر اپنا مؤقف پیش کردیا

امریکا نے خالصتان کے معاملے پر اپنا مؤقف پیش کردیا، امریکی ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا خالصتان معاملے کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ سمجھتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ امریکا میں لوگوں کو اظہار رائے کی آزادی کا حق ہے، پہلی ترمیم کے تحت …

امریکا نے خالصتان کے معاملے پر اپنا مؤقف پیش کردیا Read More »

Loading

‘میرا شہزادہ سلیم’، ماہرہ نے اپنی شادی کی تصاویر اور ویڈیو جاری کردی

2 اکتوبر کو اپنے دیرینہ دوست سلیم کریم سے شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنی شادی کی آفیشل تصاویر اور ویڈیو جاری کردی۔ اس سے قبل اتوار کو اداکارہ کی مینیجر  اور بھائی  نے ان کی ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کرکے ان کے رشتہ ازدواج میں بندھنے …

‘میرا شہزادہ سلیم’، ماہرہ نے اپنی شادی کی تصاویر اور ویڈیو جاری کردی Read More »

Loading

عالمی بینک نے 50 ہزار روپے اور اس سےکم آمدن والوں پر ٹیکس لگانے کا مشورہ دیدیا

عالمی بینک نے پاکستان کو 50 ہزار روپے اور اس سےکم آمدن والوں پر بھی ٹیکس لگانے کا مشورہ دے دیا۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پانچ لاکھ روپے ماہانہ آمدن والوں پر 35 فیصد شرح سے ٹیکس عائد کیا جائے اور وفاقی حکومت ان شعبوں پر خرچ نہ کرے جو صوبوں کے دائرہ …

عالمی بینک نے 50 ہزار روپے اور اس سےکم آمدن والوں پر ٹیکس لگانے کا مشورہ دیدیا Read More »

Loading

جناح ہاؤس کیس: اسد عمر، علیمہ اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیرا کیس میں اسد عمر، علیمہ اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں اسد عمر، علیمہ اور عظمیٰ خان عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت تفتیشی افسر …

جناح ہاؤس کیس: اسد عمر، علیمہ اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع Read More »

Loading

سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر کارروائی اوپن کورٹ میں ہوگی، عدالت نے درخواست نمٹادی

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر ان کیمرا کارروائی کی درخواست نمٹادی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ چونکہ سائفر کیس ٹرائل کورٹ میں ان کیمرا چل رہا ہے اس لیے ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست پر بھی ان کیمرا …

سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر کارروائی اوپن کورٹ میں ہوگی، عدالت نے درخواست نمٹادی Read More »

Loading

آشوب چشم کو قرنطینہ کے ذریعے روکا جاسکتا ہے: نگران وزیر صحت پنجاب

لاہور: پنجاب کے نگران وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہےکہ آشوب چشم کے لیے کوئی خاص ادویات نہیں اسے قرنطینہ کے ذریعے روکا جاسکتا ہے۔ لاہور میں میر خلیل الرحمان سوسائٹی کے زیر اہتمام آشوب چشم بیماری کے حوالے سے سیمینار سے خطاب میں ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ آشوب چشم کی …

آشوب چشم کو قرنطینہ کے ذریعے روکا جاسکتا ہے: نگران وزیر صحت پنجاب Read More »

Loading

عالمی بینک نے پاکستان کو غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل کردیا

عالمی بینک نے پاکستان کو قرضے کے بوجھ کے حامل غریب ممالک کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان کا 2027 تک قرضہ جی ڈی پی کے 89.3فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔ عالمی بینک کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ، کابینہ کے ارکان، وزرائے خزانہ، کابینہ کمیٹی اور قائمہ …

عالمی بینک نے پاکستان کو غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل کردیا Read More »

Loading

کرنل صاحب

ایک صاحب ملٹری پولیس میں بھرتی ہونے کے لیے انٹرویو دینے گئے۔ کرنل صاحب نے پوچھا:”آپ کا نام؟“۔ امید وار نے جواب دیا:”ایم پی یعنی مجیب پرویز“۔ کرنل صاحب : ”باپ کا نام؟“۔ امیدوار: ”ایم پی یعنی مرزا پہلوان“۔ کرنل صاحب:”کس شہر میں رہتے ہیں“۔ امیدوار:”ایم پی یعنی ملٹری پولیس میں بھرتی کے لیے“۔ کرنل …

کرنل صاحب Read More »

Loading