چاندی والی اینٹیں
گزرے وقتوں کی بات ہے کسی علاقے میں عبدالرحمن نامی ایک امیر آدمی رہا کرتا تھا۔امان اور سبحان اس کے دو ہی بیٹے تھے۔اس نے اپنی زندگی میں خوب محنت کی تھی۔باپ دادا کی چھوڑی ہوئی جائیداد کو نہ صرف سنبھالا،بلکہ اس میں اضافہ کیا اور نیک نامی بھی پائی۔اپنے اچھے رویے کے باعث اپنے …
![]()








