Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

بھارت نے کینیڈا کے 40 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

نئی دہلی: بھارت نے کینیڈا کو فوری طور پر اپنے سفارتکاروں کی تعداد میں ایک تہائی کمی کا حکم دے دیا۔ بھارت اور کینیڈا کے درمیان خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے بعد کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے کینیڈا میں قتل کے بعد جہاں …

بھارت نے کینیڈا کے 40 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا Read More »

Loading

انسداد دہشتگردی کیلئے پاکستان سے تعاون جاری ہے، امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی کیلئے پاکستان کے ساتھ کثیر الجہتی فورمز پر تعاون جاری ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ انسداد دہشتگردی کیلئے پاکستان سےتعاون جاری ہے، ان میں دہشتگرد گروہوں کی فہرست اور عالمی حکمت عملی سمیت متعدد امور شامل ہیں۔ انہوں نے …

انسداد دہشتگردی کیلئے پاکستان سے تعاون جاری ہے، امریکا Read More »

Loading

پاکستان میں غیر قانونی مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ

پاکستان میں غیر قانونی مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت غیر قانونی غیر ملکیوں سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان میں غیر قانونی مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کیا جائے گا۔ …

پاکستان میں غیر قانونی مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ Read More »

Loading

جب مارشل لاء لگتے ہیں تو ہتھیارپھینک دیتے ہیں، پارلیمان کچھ کرےتو سب کو حلف یاد آجاتا ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہےکہ جب مارشل لاء لگتے ہیں تو ہتھیارپھینک دیتے ہیں، پارلیمان کچھ کرےتو سب کو حلف یاد آجاتا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو فل کورٹ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر کیا اورعدالت …

جب مارشل لاء لگتے ہیں تو ہتھیارپھینک دیتے ہیں، پارلیمان کچھ کرےتو سب کو حلف یاد آجاتا ہے: چیف جسٹس Read More »

Loading

حکومت کا ریکوڈک پراجیکٹ میں اپنے شیئرز کی سعودی عرب کو فروخت پر غور

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سعودی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے ریکوڈک پراجیکٹ میں اپنے شیئرز کی سعودی عرب کو فروخت پر غور شروع کردیا۔ سعودی عرب نے بھی پراجیکٹ کا حصہ بننے میں دلچسپی کا اظہار  کیا ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری کونسل ایس آئی ایف سی نے وفاقی اداروں کو خط لکھ …

حکومت کا ریکوڈک پراجیکٹ میں اپنے شیئرز کی سعودی عرب کو فروخت پر غور Read More »

Loading

رواں مالی سال پاکستانی عوام کو مہنگائی میں بڑا ریلیف نہیں مل سکتا: عالمی بینک

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بجٹ خسارہ رواں اور آئندہ مالی سال بلند سطح پر رہے گا جس وجہ سے عوام کو رواں مالی سال مہنگائی میں بڑا ریلیف نہیں مل سکتا۔ عالمی بینک کے مطابق 2023 میں پاکستان میں مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 29.2 فیصد رہی ہے جو 2024 میں …

رواں مالی سال پاکستانی عوام کو مہنگائی میں بڑا ریلیف نہیں مل سکتا: عالمی بینک Read More »

Loading

نواز شریف کسی ڈیل کے تحت واپس نہیں آرہے: رانا ثنااللہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما راناثنااللہ نے کہا ہےکہ جب پاکستان پر مشکل وقت آیا رہنمائی کے لیے نواز شریف سامنے آئے اور وہ نہ ڈیل کے تحت گئے نہ ڈیل کے تحت واپس آرہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ پاکستان کو اس آزمودہ لیڈر کی ضرورت …

نواز شریف کسی ڈیل کے تحت واپس نہیں آرہے: رانا ثنااللہ Read More »

Loading

تیز گام

تیز گام مسافر ٹرین میں دو مسافر سفر کر رہے تھے۔ ایک نے دوسرے سے پوچھا ” یار تم دن میں کتنی بار داڑھی بناتے ہو؟” صرف ایک بار“ اس نے جواب دیا۔ ”میں تو دس پندرہ بار شیو کرتا ہوں “ پہلا بولا ”آپ عجیب آدمی ہیں؟ دوسرے نے کہا ۔”اس میں عجیب کیا …

تیز گام Read More »

Loading

نیکی کا صلہ

سورج غروب ہونے کے بعد ہر طرف سناٹا چھا گیا تھا۔کسی بستی میں ایک عورت اپنے گھر کے دروازے پر پریشان بیٹھی تھی کہ ایک بزرگ کا وہاں سے گزر ہوا۔انھوں نے اس عورت سے سبب پوچھا کہ کیا ہوا تو وہ عورت دکھی آواز میں بولی:”آپ میرا حال سن کر کیا کریں گے؟“ بزرگ …

نیکی کا صلہ Read More »

Loading

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں وضو اور پاکیزگی وضو کرتے ہی مسلمان کے ظاہر باطن پر پاکیزگی کا غلبہ ہو جاتا ہے۔ اس غلبے کے دوران خیالات  کی پاکیزگی بھی اپنے عروج پر ہوتی ہے، جس کی وجہ سے نیک اعمال کا آغاز ہو جاتا ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

Loading