Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ترکیہ میں زلزلے سے قبل پیش گوئی کرنیوالے ڈچ سائنسدان کی پاکستان میں زلزلے کی پیشگوئی

زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے (ایس ایس جی ایس) نے  چمن فالٹ لائن میں آئندہ دو روز میں زلزلے کی پیش گوئی کردی۔ زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے (ایس ایس جی ایس) نے بتایا ہے کہ بلوچستان میں زیرِ زمین چمن فالٹ لائن میں تیز لرزش ریکارڈ کی گئی …

ترکیہ میں زلزلے سے قبل پیش گوئی کرنیوالے ڈچ سائنسدان کی پاکستان میں زلزلے کی پیشگوئی Read More »

Loading

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف ایک ہزار 90 درخواستوں پر دلائل طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف ایک  ہزار 90 درخواستوں کی سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے دلائل طلب کرلیے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کی جس میں اٹارنی جنرل نے عدالت سے مہلت مانگی جسے چیف جسٹس …

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف ایک ہزار 90 درخواستوں پر دلائل طلب Read More »

Loading

کراچی میں 50 ملین ڈالرز گھروں میں چھپائے جانے کا انکشاف، اولڈ سٹی ایریا سرفہرست

کراچی میں ڈالرز مافیا کی جانب سے 50 ملین سے زائد امریکی ڈالرز گھروں میں چھپائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سلسلے میں حساس ادارے شبانہ روز تحقیقات کر رہے ہیں۔  ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے مختلف بینکوں اور منی چینجرز کا ریکارڈ حاصل کررکھا ہے اور امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی …

کراچی میں 50 ملین ڈالرز گھروں میں چھپائے جانے کا انکشاف، اولڈ سٹی ایریا سرفہرست Read More »

Loading

تنخواہیں، پینشن، الاؤنسز منجمد اور افسران کا اسٹاف کم ہوگا، اخراجات کٹوتی پلان تیار

اسلام آباد:کابینہ کمیٹی برائے اقتصادی بحالی نے ایک تفصیلی روڈ میپ پیش کردیا ہے جس میں 14؍ کھرب اخراجات کٹوتی کا پلان پیش کیا گیا ہے۔ اس پلان کے تحت تنخواہیں، پینشن اور الاؤنسز منجمد ہوں گے، افسران کا اسٹاف تناسب بھی کم ہوگا، کم اخراجات کیلئے غیر ہدف شدہ سبسڈیز اور گرانٹس پر نظر …

تنخواہیں، پینشن، الاؤنسز منجمد اور افسران کا اسٹاف کم ہوگا، اخراجات کٹوتی پلان تیار Read More »

Loading

پنڈی پولیس شیخ رشید کو ایک ہفتے میں پیش کرے ورنہ ایف آئی آر ہوگی: ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ نے پولیس کو ایک ہفتے میں شیخ رشید کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشیدکی حراست کے خلاف دائردرخواست پرسماعت کی جس سلسلے میں آر پی او راولپنڈی سید خرم علی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے …

پنڈی پولیس شیخ رشید کو ایک ہفتے میں پیش کرے ورنہ ایف آئی آر ہوگی: ہائیکورٹ Read More »

Loading

عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ آج سنانے کی کاز لسٹ جاری کردی جس کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری فیصلہ سنائیں گے۔  سیشن کورٹ اور انسداد دہشتگردی عدالت نے عدم …

عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا Read More »

Loading

سردار جی

سردار جی بتا رہے تھے۔ ”کل میں نے تیر کر دریا پار کرنے کا ارادہ کیا لیکن بالکل درمیان میں پہنچ کر تھک گیا۔“ ”پھر کیا ہوا؟“ ”ہونا کیا تھا… میں درمیان سے پلٹ کر پھر اسی کنارے پر آ گیا۔“ سردار جی نے عقلمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا۔

Loading

اجنبی سردار

کسی گاؤں کے سردار کا انتقال ہو گیا۔گاؤں والوں کے درمیان بحث شروع ہو گئی کہ نیا سردار کس کو بنایا جائے۔گاؤں والے کسی فیصلے پر نہ پہنچ سکے۔آخر یہ طے پایا کہ جو شخص سب سے پہلے گاؤں میں داخل ہو گا،اس کو سردار بنا لیا جائے گا۔یہ سن کر ایک تجربے کار دانا …

اجنبی سردار Read More »

Loading

عورت کا اصل گھر سسرال ہے۔

عورت کا اصل گھر  سسرال ہے۔۔ نئے ماحول سے خود کو ہم آہنگ کیجئے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔ عورت کا اصل گھر سسرال ہے)اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ بہو اچھی بیٹی اور ساس اچھی ماں بننے میں کامیاب نہیں ہوتی۔ یہاں سے ہی گھر میں تکرار شروع ہوتی اور کئی مسائل جنم لینے …

عورت کا اصل گھر سسرال ہے۔ Read More »

Loading