Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ملک بھر میں آج عید میلادالنبی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

ملک بھر میں آج عید میلادالنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا دن پورے مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، پاکستان کے شہر شہر، گلی گلی کو سبز قمقوں سے سجا دیا گیا ہے اور کئی عمارتوں پر چراغاں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ حضور سرور کائنات …

ملک بھر میں آج عید میلادالنبی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے Read More »

Loading

افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں در اندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ژوب میں پاک افغان سرحد کے قریب کارروائی کی اور کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی افغانستان سے پاکستان …

افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد ہلاک Read More »

Loading

ڈسکوز کی نجکاری کا عمل تیز، موجودہ بورڈ کو تحلیل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں (ڈسکوز) کی نجکاری کا عمل تیز کر دیا۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق ڈسکوز کے موجودہ بورڈ کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور نئے بورڈ ممبران اہلیت کےمطابق شامل کیے جائیں گے۔ ذرائع وزارت توانائی نے بتایاکہ ڈسکوز میں نئےچیف ایگزیکٹو ایف بی آر اور …

ڈسکوز کی نجکاری کا عمل تیز، موجودہ بورڈ کو تحلیل کرنے کا فیصلہ Read More »

Loading

مستونگ: عید میلاد النبیﷺ کے جلوس میں خودکش دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 52 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں ہونے والے خود کش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 52 افراد جاں بحق اور 60  سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ خود کش دھماکا مستونگ کی مدینہ مسجد کے باہر عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس کیلئے جمع افراد کے درمیان …

مستونگ: عید میلاد النبیﷺ کے جلوس میں خودکش دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 52 افراد جاں بحق Read More »

Loading

وطن واپسی پر نوازشریف سے کیا سلوک ہو، یہ سوال عدلیہ کے پاس ہے، وزیر اعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ وطن واپسی پر نوازشریف سے کیا سلوک ہو یہ سوال عدلیہ کے پاس ہےکیونکہ سزا یافتہ نوازشریف عدلیہ کی اجازت سے بیرون ملک گئے تھے ۔ برطانوی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی …

وطن واپسی پر نوازشریف سے کیا سلوک ہو، یہ سوال عدلیہ کے پاس ہے، وزیر اعظم Read More »

Loading

ٹکٹ

ایک میاں بیوی کو ایک فلم کے ٹکٹ بذریعہ ڈاک ملے‘ بھجینے والے کا نام اور پتہ درج نہیں تھا۔ شوہر کا دعویٰ تھا کہ یہ ٹکٹ یقیناً اس کے کسی دوست نے بھیجے ہیں جبکہ بیوی کا اصرار تھا کہ یہ اس کی کسی سہیلی نے بھیجے ہیں آخر کار فلم کا وقت ہونے …

ٹکٹ Read More »

Loading

دوست ہو تو ایسا ہو –

ایک جنگل میں بندروں کی ایک ٹولی رہتی تھی۔ اس ٹولی میں دو بچے بھی تھے ، جو اتنے شرارتی تھے کہ ان کے ماں باپ بھی ان سے بہت زیادہ تنگ آگئے تھے۔ اسی جنگل میں ایک ننھا ڑراف بھی رہتا تھا۔ وہ بہت ہی سیدھا سادا اوربھولا بھالا تھا۔ ایک مرتبہ چرتے چرتے …

دوست ہو تو ایسا ہو – Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:‏مَنْ صَلَّى عَلَيَّ وَاحِدَةً صَلَّى الله عَلَيْهِ عَشْرًا‏جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا، الله تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا.‏مسلم 912(ترمذی 485؛ ابوداؤد 1530؛ نسائی 1297؛ مسند احمد 5711؛ مشکوٰۃ 921) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی  

Loading

پنجابی نعت شریف۔۔۔شاعر۔۔۔۔۔۔ناصر نظامی

پنجابی نعت شریف شاعر۔۔۔۔۔۔ناصر نظامی سو طور نظارے ہو سکدے نے، معراج نظارہ، نہی ہونا نبی ہور وی آئے دنیا تے، نبیاں دا ، دلارا، نہی ہونا اکو نور دا نور ظہور ۔۔۔۔ ہویا اک رب تے اک حضور ہویا رب اپنا نظارہ کر دا اے، ایسا ہور ، نظارہ نہی ہونا ہلے آدم مٹی   …

پنجابی نعت شریف۔۔۔شاعر۔۔۔۔۔۔ناصر نظامی Read More »

Loading

جرمنی، میلادالنبی ﷺ  جلوس اور کانفرنس 2023کا اہتمام یکم اکتوبر کو کیا جا ئے گا۔

جرمنی، میلادالنبی ﷺ  جلوس اور کانفرنس 2023کا اہتمام یکم اکتوبر کو عمران بٹ کی زیر نگرانی کیا جا ئے گا۔ عاشقان ِرسول  کوشرکت کی  دعوت ِ خاص دی جاتی ہے۔ جرمنی (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) ماہ نور ربیع الاول کی پہلی تاریخ  سے لیکر بارہ تک  تمام مساجد اور اسلامی مراکز میں خاتم الانبیاء …

جرمنی، میلادالنبی ﷺ  جلوس اور کانفرنس 2023کا اہتمام یکم اکتوبر کو کیا جا ئے گا۔ Read More »

Loading