وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا جب کہ چیئرمین این ڈی ایم اے نے سیلاب کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کوپنجاب کے دریاؤں …
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ Read More »
![]()









