Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

مقبوضہ کشمیر میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی

بھارت کے شمالی حصے میں شدید بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  مقبوضہ جموں و کشمیر کے شہر کٹرا میں ویشنو دیوی کے مندر کے قریب شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لینڈسلائیڈنگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔ بھارتی میڈیا …

مقبوضہ کشمیر میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی Read More »

Loading

نااہل ارکان کی نشستوں پر بائیکاٹ، پی ٹی آئی کا این اے 129 کا ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ این اے 129 لاہور کے ضمنی الیکشن میں حصہ لیا جائے گا۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے سیاسی کمیٹی پر …

نااہل ارکان کی نشستوں پر بائیکاٹ، پی ٹی آئی کا این اے 129 کا ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان Read More »

Loading

آج تربیلا ڈیم کے اسپیل ویز کھولنے کا فیصلہ

 نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے تربیلا ڈیم کے اسپیل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آج دن ساڑھے 12 بجے تربیلا ڈیم کے اسپیل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈیم کے اسپل ویز کھلنے سے پانی کا بہاؤ 2لاکھ 50 ہزارکیوسک تک متوقع …

آج تربیلا ڈیم کے اسپیل ویز کھولنے کا فیصلہ Read More »

Loading

چناب، راوی اور ستلج میں غیر معمولی سیلابی صورتحال، بھارت سے بھی نئی معلومات موصول، متعدد مقامات پر فلڈ الرٹ جاری

بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے پاکستان کو سیلاب سے متعلق فراہم کی گئی نئی معلومات کی بنا پر انڈس واٹر کمیشن نے دریائے چناب اور راوی کے مختلف مقامات پر فلڈ الرٹ جاری کر دیے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 38 سال …

چناب، راوی اور ستلج میں غیر معمولی سیلابی صورتحال، بھارت سے بھی نئی معلومات موصول، متعدد مقامات پر فلڈ الرٹ جاری Read More »

Loading

پاک ڈچ نیشنل فورم کے زیر اہتمام  جشنِ آزادی پاکستان کی پر وقار تقریب منعقد کی گئی۔

پاک ڈچ نیشنل فورم کے زیر اہتمام  جشنِ آزادی پاکستان کی پر وقار تقریب منعقد کی گئی۔ تفصیلی رپورٹ۔۔۔محمد جاوید عظیمی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔۔ رپورٹ اور عکاسی ۔۔۔ محمد جاوید عظیمی) وطن عزیز پاکستان کی آزادی کے لئے شاعر مشرق  علامہ ڈاکٹر  محمداقبالؒ نے  خواب دیکھا اور اس خواب کی تعبیر کے حصول …

پاک ڈچ نیشنل فورم کے زیر اہتمام  جشنِ آزادی پاکستان کی پر وقار تقریب منعقد کی گئی۔ Read More »

Loading

قسمت اور عقل۔۔۔ تحریر۔۔۔جاوید چوہدری۔۔۔قسط نمبر1

قسمت اور عقل تحریر۔۔۔جاوید چوہدری ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ قسمت اور عقل۔۔۔ تحریر۔۔۔جاوید چوہدری)میرے کچھ پلے نہیں پڑتا، میں دنیا جہاں کی کتابیں خریدتا ہوں، دنیا کے تمام بڑے رسائل، میگزینز اور اخبارات منگواتا ہوں، میں نے گھر اور دفتر میں لائبریریاں بنا رکھی ہیں، میں سفر پرنکلتا ہوں تو میری گاڑی اور میرے …

قسمت اور عقل۔۔۔ تحریر۔۔۔جاوید چوہدری۔۔۔قسط نمبر1 Read More »

Loading

گفتگو11_صفحہ نمبر 24__28۔۔۔حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ

گفتگو11_صفحہ نمبر 24__28 حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ)فقیروں کی دنیا میں یا درویشوں کی دنیا میں اس لیے کہتے ہیں کہ خواہش نہ کر کیونکہ بن مانگے ہی ملتا جا رہا ہے، ہمیشہ ہی بارش ہوتی ہے، ہمیشہ ہوتی ہے، ہمیشہ …

گفتگو11_صفحہ نمبر 24__28۔۔۔حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ Read More »

Loading

شخص (Person) کی تعریف۔۔۔ تحریر ۔۔۔۔۔۔ سید اسلم شاہ

‘۔۔شخص (Person) کی تعریف۔۔۔” تحریر  ۔۔۔۔۔۔ سید اسلم شاہ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) شخص انگریزی زبان میں پرسن (Person) کہلاتا ہے، اسکا یونانی ماخذ لفظ (Persona) ہے کہ جو (Per) اور (Sona) سے مل کر بنا ہے، (Per) کا مطلب (Through) یا ذریعہ ہے جبکہ (Sona) سونا کا مطلب آواز اور ماسک ہے۔ ٭ اس …

شخص (Person) کی تعریف۔۔۔ تحریر ۔۔۔۔۔۔ سید اسلم شاہ Read More »

Loading

موسیٰ علیہ السلام نے اپنے پروردگار سے سرگوشی کرتے ہوئے پوچھا:”

موسیٰ علیہ السلام نے اپنے پروردگار سے سرگوشی کرتے ہوئے پوچھا:” ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) اے پروردگار ! تیرا چہرا کدھر ہے ؟ شمال یا جنوب کی جانب؟ تاکہ میں اس کی طرف منہ کر کے تیری عبادت کر سکوں۔” اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام کی طرف وحی بھیجی: “اے موسیٰ! آپ آ …

موسیٰ علیہ السلام نے اپنے پروردگار سے سرگوشی کرتے ہوئے پوچھا:” Read More »

Loading

احمد فراز کا یوم وفات

احمد فراز کا یوم وفات ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )سینکڑوں خوبصورت اشعار کے خالق، آبروئے غزل، خوابوں کے سوداگر، منفرد لب و لہجہ کے نامور اردو شاعر، احمد فراز کا شمار عہدِ حاضر کے مقبول ترین شعراء میں ہوتا ہے۔ ان کی عمومی شناخت ان کی رومانوی شاعری کے حوالے سے ہے لیکن وہ معاشرے …

احمد فراز کا یوم وفات Read More »

Loading