Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ہمیں دوسروں کی تکلیف اور توہین سے کوئی مطلب نہیں ہوتا

ہمیں دوسروں کی تکلیف اور توہین سے کوئی مطلب نہیں ہوتا ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایک بازار سے ایک مغرور بندہ گذر رہا تھا کہ اس کی نظر سر پر ایک ڈول اٹھائے عورت پر پڑی، اس نے اسے آواز دیکر روکا اور  پوچھا: اے مائی، کیا بیچ رہی ہو؟ عورت نے کہا: جی میں …

ہمیں دوسروں کی تکلیف اور توہین سے کوئی مطلب نہیں ہوتا Read More »

Loading

قوم “عاد :

قوم “عاد : ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )قوم عاد ایک ایسی قوم تھی جو بڑے طاقتور تھے 40 ہاتھ جتنا قد 800 سے 900 سال کی عمر نہ بوڑھے ھوتے نہ بیمار ھوتے نہ دانت ٹوٹتے نہ نظر کمزور ھوتی جوان تندرست و توانا رہتے بس انھیں صرف موت آتی تھی اور کچھ نہیں ھوتا …

قوم “عاد : Read More »

Loading

تقریبا ڈیڑھ کروڑ عورتیں شادی کے انتظار میں بوڑھی ہو رہی ہیں ۔

میڈیا میں خبر آتی ہے ؛تقریبا ڈیڑھ کروڑ عورتیں شادی کے انتظار میں بوڑھی ہو رہی ہیں ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ہائے بے چاری عورتیں ! ہمیں ایسا لگا کہ کسی دوکان کے شیلف میں  پڑی ہیں بے چاری سب کی سب __ باسی سبزی کی طرح __کب آئے کوئی خریدار اور اُن کا …

تقریبا ڈیڑھ کروڑ عورتیں شادی کے انتظار میں بوڑھی ہو رہی ہیں ۔ Read More »

Loading

سقراط کا ایک مکالمہ: “سچائی کیا ہے؟”

سقراط کا ایک مکالمہ: “سچائی کیا ہے؟” ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )منظر: ایتھنز کا ایک چوک۔ لوگ مختلف موضوعات پر بحث کر رہے ہیں۔ ایک نوجوان سقراط کے پاس آتا ہے۔ 👦 نوجوان: اے سقراط! مجھے بتاؤ، سچائی کیا ہے؟ کیا یہ وہی ہے جو سب لوگ مانتے ہیں؟ 👴 سقراط: (مسکرا کر) تو کہتا …

سقراط کا ایک مکالمہ: “سچائی کیا ہے؟” Read More »

Loading

استنبول میں سجا آزادی کپ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا میلہ ۔۔ نوجوانوں نے فٹبال گراؤنڈ میں کھیلی کرکٹ  ۔۔ 

استنبول میں سجا آزادی کپ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا میلہ ۔۔ نوجوانوں نے فٹبال گراؤنڈ میں کھیلی کرکٹ  ۔۔ استنبول، ترکیے  (ڈیلی  روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔  نامہ نگار خصوصی۔۔۔ سید رضوان حیدر بخاری)استنبول کے کراچی دربار گروپ آف ریسٹورنٹس کی جانب سے جشن آزادی کی مناسبت سے ٹیپ بال آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا …

استنبول میں سجا آزادی کپ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا میلہ ۔۔ نوجوانوں نے فٹبال گراؤنڈ میں کھیلی کرکٹ  ۔۔  Read More »

Loading

۔۔۔ حالات حاضرہ ۔۔۔۔۔۔ کلام  ۔۔۔۔۔۔۔ سید علی اقبال کاشف

۔۔۔۔۔ حالات حاضرہ ۔۔۔۔۔۔ کلام  ۔۔۔۔۔۔۔ سید علی اقبال کاشف کبھی بر سات، کبھی ، حالات نے مارا اس قوم کو نا اہلوں کی ، ذات نے مارا سچ ہے یہاں ملتے ہیں سفارشی تمغے ان تمغوں کی سستی، عنایات نے مارا ہیں جھوٹے حلف نامے، جھوٹی گواہیاں عدل کو ہے منفی ، مقدمات نے …

۔۔۔ حالات حاضرہ ۔۔۔۔۔۔ کلام  ۔۔۔۔۔۔۔ سید علی اقبال کاشف Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ‏مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏”مومن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند اور اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیتا ہے“۔ ‏(جامع ترمذی، ۹۶۵)

Loading

قومی ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کی اجازت مل گئی، 35 کروڑ کی گرانٹ منظور

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے  پاکستان ہاکی ٹیم کوپرو ہاکی لیگ میں شرکت کی اجازت دیتے ہوئے گرانٹ بھی منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ اجلاس میں سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ  کمیٹی کو  پاکستان ہاکی ٹیم کی پرو ہاکی لیگ میں شرکت کی یقین دہانی  کروائی گئی۔ اس موقع پر …

قومی ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کی اجازت مل گئی، 35 کروڑ کی گرانٹ منظور Read More »

Loading

اسرائیلی فوج کا غزہ کے النصر اسپتال پر حملہ، 4 صحافیوں سمیت 15 افراد شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ کے النصر اسپتال پر  دو حملے کیے جس کے نتیجے میں صحافیوں سمیت 19 افراد شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے پیر کے روز النصر اسپتال کو نشانہ بنایا اور اس حملے میں ڈیوٹی پر موجود 4 صحافیوں سمیت 19 افراد کی شہادت ہوئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ …

اسرائیلی فوج کا غزہ کے النصر اسپتال پر حملہ، 4 صحافیوں سمیت 15 افراد شہید Read More »

Loading