ربیع الاول ، وجہ تخلیق کائنات کی ولادت پاک کا با برکت مہینہ،میلاد النبی ﷺ کی تقریبات کا آغاز ہو جائے گا۔
ہالینڈ، ربیع الاول ، وجہ تخلیق کائنات کی ولادت پاک کا با برکت مہینہ، 24 اگست 2025 سے میلاد النبی ﷺ کی تقریبات کا آغاز ہو جائے گا — !! رپورٹ :۔۔۔۔محمد جاوید عظیمی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ رپورٹ ۔۔۔ محمد جاوید عظیمی)اللہ تعالیٰ کے محبوب مکرم ، وجہہ تخلیق کائنات ، خاتم …
![]()









