Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

دوسرا ٹیسٹ: نسیم اور ابرار کے سامنے لنکن بیٹرز کی ایک نہ چلی، پوری ٹیم 166 رنز پر آؤٹ

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ جاری ہے جب کہ سری لنکا کی مکمل ٹیم پہلی اننگز میں 166 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے اسپنر ابرار احمد نے 4 اور فاسٹ بولر نسیم شاہ نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔  نسیم شاہ نے انجیلو میتھیوز …

دوسرا ٹیسٹ: نسیم اور ابرار کے سامنے لنکن بیٹرز کی ایک نہ چلی، پوری ٹیم 166 رنز پر آؤٹ Read More »

Loading

قرآن پاک کی بیحرمتی کرنیوالوں کی حمایت کر کے سویڈن مسلم دنیا کیخلاف جنگ میں آگیا: خامنہ ای

تہران: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر ایران کے سپریم لیڈر  آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ جو لوگ قرآن کی بے حرمتی کرتے ہیں انہیں سخت ترین سزا کا سامنا کرنا چاہیے۔ سویڈن میں پیش آئے واقعے سے متعلق  آیت اللہ خامنہ ای نے جاری بیان میں کہا کہ قرآن پاک …

قرآن پاک کی بیحرمتی کرنیوالوں کی حمایت کر کے سویڈن مسلم دنیا کیخلاف جنگ میں آگیا: خامنہ ای Read More »

Loading

بھارت میں سینئر پولیس افسر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

بھارت میں سینئر پولیس افسر نے بیوی اور بھتیجے کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا میں پیش آیا جہاں 57 سالہ اسسٹنٹ پولیس کمشنر نے پہلے اپنی بیوی اور بھتیجے کو فائرنگ کرکے قتل کیا اور پھر خود اپنی جان لے لی۔ پولیس کا کہنا ہےکہ واقعہ تقریباً رات …

بھارت میں سینئر پولیس افسر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی Read More »

Loading

یوکرینی فوج جوابی حملے میں ناکام ہوگئی، روسی صدر کا دعویٰ

ماسکو : روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کا جوابی حملہ “ناکام” ہو گیا ہے، یہ بات انہوں نے اپنے قریبی اتحادی بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو سے ملاقات کے موقع پر کہی۔ پوتن کے آبائی شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں ہونے والی دونوں شخصیات کے درمیان گذشتہ ماہ روس میں واگنر …

یوکرینی فوج جوابی حملے میں ناکام ہوگئی، روسی صدر کا دعویٰ Read More »

Loading

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ نے مودی کے جعلی پلوامہ ڈرامےکا راز بے نقاب کردیا

بھارت میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے جعلی پلوامہ ڈرامےکا راز بے نقاب کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ممتا بینرجی نے کہا کہ مودی نے انتخابات جیتنے کے لیے پلوامہ ڈرامہ رچایا، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پھر پلوامہ جیسا جعلی اور …

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ نے مودی کے جعلی پلوامہ ڈرامےکا راز بے نقاب کردیا Read More »

Loading

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سےکمانڈر یو ایس سینٹکام جنرل مائیکل ایرک کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سےکمانڈر  یو ایس سینٹکام جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی صورتحال اور دفاعی تعاون کے فروغ پر …

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سےکمانڈر یو ایس سینٹکام جنرل مائیکل ایرک کی ملاقات Read More »

Loading

’ قومی سلامتی کے اجلاسوں میں سائفر کو تسلیم کیا گیا ‘، شاہ محمود جے آئی ٹی کے سامنے پیش

اسلام آباد: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سائفر اور آڈیو لیک کے معاملے پر ایف آئی اے میں پیش ہوگئے۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اسلام  آباد میں ایف آئی اے کے ہیڈ کوارٹر پہنچے جہاں وہ سائفر اور آڈیو لیک کے معاملے کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی …

’ قومی سلامتی کے اجلاسوں میں سائفر کو تسلیم کیا گیا ‘، شاہ محمود جے آئی ٹی کے سامنے پیش Read More »

Loading

موسمیاتی تبدیلیاں: پاکستان کو عالمی امداد کا ایک بہت کم حصہ ملا، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ آئی ایم ایف رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے شدید خطرات کا سامنا ہے، گزشتہ سال سیلاب سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، جنیوا ڈونرزکانفرنس میں 10.9 ارب ڈالر امداد کا وعدہ کیا گیا۔ …

موسمیاتی تبدیلیاں: پاکستان کو عالمی امداد کا ایک بہت کم حصہ ملا، آئی ایم ایف Read More »

Loading

200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائیگا: پاور ڈویژن

اسلام آباد: پاور ڈویژن حکام کا کہنا ہےکہ حکومت بجلی صارفین کو 158 ارب روپے کی سبسڈی دے گی اور 200 یونٹ تک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی بنیادی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی یونٹ تک …

200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائیگا: پاور ڈویژن Read More »

Loading

’اللہ کو جس سے جو کام لینا ہو لیتے ہیں‘، نگران وزیراعظم بنائے جانے سے متعلق سوال پر ڈار کا جواب

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نگران وزیراعظم بنائے جانے سے متعلق سوال پر تردید کرنے سے گریز کیا۔ وزير خزانہ اسحاق ڈار نے ایک انٹرویو میں اس بات کی تردید کرنے سے گریز کیا ہے کہ انہیں نگران وزیراعظم بنایا جارہا ہے۔ اسحاق ڈار سے ایک انٹرویو کے دوران سوال کیا گیا کہ …

’اللہ کو جس سے جو کام لینا ہو لیتے ہیں‘، نگران وزیراعظم بنائے جانے سے متعلق سوال پر ڈار کا جواب Read More »

Loading