Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “رمضان کے بعد سب سے افضل روزے اللہ کے مہینے محرم کے روزے ہیں اور فرض نماز کے بعد سب سے افضل نماز رات کی نماز  ( تہجد )  ہے“.‏(جامع ترمذی،۴۳۸) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

ورزش کیے بغیر ہارٹ اٹیک اور فالج جیسے امراض سے بچنے کا آسان طریقہ

اگر آپ دفتری یا کاروباری مصروفیات کے باعث ورزش نہیں کر پاتے تو اچھی خبر یہ ہے کہ ہفتے میں ایک یا 2 دن معتدل سے سخت جسمانی سرگرمیوں سے آپ امراض قلب بشمول ہارٹ اٹیک اور فالج سے خود کو بچا سکتے ہیں۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ میساچوسٹس …

ورزش کیے بغیر ہارٹ اٹیک اور فالج جیسے امراض سے بچنے کا آسان طریقہ Read More »

Loading

یوراگوئے کے ساحل پر 2 ہزار پینگوئن مردہ حالت میں پائےگئے

جنوبی امریکا کے ملک یوراگوئے کے ساحل پر 2 ہزار  پینگوئن مردہ حالت میں پائے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  مشرقی یوراگوئے کے ساحل پر بڑی تعداد میں مردہ حالت میں پینگوئن پائے گئے ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ  ساحل پر گزشتہ 10 دنوں میں تقریباً 2 ہزار پینگوئن مردہ نظر …

یوراگوئے کے ساحل پر 2 ہزار پینگوئن مردہ حالت میں پائےگئے Read More »

Loading

بھارت اور سری لنکا نے روپے میں‌ تجارت کا اہم فیصلہ کر لیا

نئی دہلی: بھارت اور سری لنکا نے روپے میں‌ تجارت کا اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت اور سری لنکا نے طویل مدتی اقتصادی شراکت داری کے وژن کے تحت دو طرفہ تجارت بھارتی روپے میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ حیدرآباد ہاؤس میں وزیر اعظم نریندر …

بھارت اور سری لنکا نے روپے میں‌ تجارت کا اہم فیصلہ کر لیا Read More »

Loading

روس نے یوکرین سے اجناس ڈیل میں واپس آنے کیلئے 7 شرائط رکھ دیں

روس نے یوکرین سے اجناس ڈیل میں واپس آنے کے لیے 7 شرائط رکھ دیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی جانب  سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا گیا ہے کہ روسی اجناس اور کھاد پر پابندی ختم کی جائے جبکہ غذا اور کھاد کی ڈیلنگ کرنے والے تمام روسی بینکوں پر …

روس نے یوکرین سے اجناس ڈیل میں واپس آنے کیلئے 7 شرائط رکھ دیں Read More »

Loading

بھارت میں ٹماٹر کی قیمتیں آسمان پر، خاتون نے دبئی سے ٹماٹر منگوا لیے

بھارت میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد ایک خاتون نے دبئی سے ٹماٹر منگوا لیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی خاتون نے دبئی سے واپس آنے والی بیٹی سے 10 کلو ٹماٹر لانے کی فرمائش کر دی، بیٹی نے سپر اسٹور سے ٹماٹر خرید کر سوٹ کیس میں بھرے اور اڑان بھر …

بھارت میں ٹماٹر کی قیمتیں آسمان پر، خاتون نے دبئی سے ٹماٹر منگوا لیے Read More »

Loading

نواز شریف سوچ سمجھ کر واپس آنےکا فیصلہ کرینگے: ایاز صادق

مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کا کہنا ہےکہ نواز  شریف سوچ سمجھ کر  واپس آنےکا فیصلہ کریں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ایاز صادق کا کہنا تھا کہ جس چیز  سے نواز  شریف گزر  چکے ہیں وہ ہی بہتر جانتے ہیں، نواز …

نواز شریف سوچ سمجھ کر واپس آنےکا فیصلہ کرینگے: ایاز صادق Read More »

Loading

قومی اسمبلی کی تحلیل اور نگران سیٹ اپ پر مشاورت کیلئے ن لیگ کی مذاکراتی کمیٹی تشکیل

موجودہ قومی اسمبلی کی تحلیل، نگران سیٹ اپ  اور  عام انتخابات پر مشاورت کے لیے وزیراعظم  شہباز  شریف نے مسلم لیگ ن کی 5 رکنی مذاکراتی کمیٹی بنا دی۔  کمیٹی میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف، احسن اقبال، ایاز صادق اور سعد رفیق شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی پیپلزپارٹی، جمعیت علما اسلام، متحدہ قومی موومنٹ …

قومی اسمبلی کی تحلیل اور نگران سیٹ اپ پر مشاورت کیلئے ن لیگ کی مذاکراتی کمیٹی تشکیل Read More »

Loading

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی نے تاریخ رقم کردی

پاکستان کے کھلاڑی حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی۔ 15 سال بعد پاکستانی کھلاڑی کی ورلڈ جونیئرز کے فائنل تک رسائی ہوئی ہے، سیمی فائنل میں حمزہ نے فرانس کے میلول سیانی مینیکو کو تین – دو سے شکست دی، حمزہ اور فرانسیسی کھلاڑی کے درمیان میچ 81 منٹ جاری …

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی نے تاریخ رقم کردی Read More »

Loading

مہنگائی کے مارے عوام کو ایک اور جھٹکا، فی یونٹ بجلی ساڑھے7 روپے تک مہنگی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی7 روپے 50  پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنےکی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق  بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 سے 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دے دی ہے، حکومت …

مہنگائی کے مارے عوام کو ایک اور جھٹکا، فی یونٹ بجلی ساڑھے7 روپے تک مہنگی Read More »

Loading