لاہور میں ڈی آئی جی شارق جمال کی اچانک پر اسرار موت
لاہور میں ڈی آئی جی شارق جمال کی اچانک پر اسرار موت ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی شارق جمال لاہور کے علاقے ڈی ایچ اے میں واقع گھرمیں رات گئے مردہ پائے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، موت کے وقت شارق …
لاہور میں ڈی آئی جی شارق جمال کی اچانک پر اسرار موت Read More »
![]()









