Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

آئی ایم ایف کیساتھ ڈیل کس طرح ہوئی؟ ایاز صادق نے پیرس میٹنگ کی اندرونی کہانی بتادی

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) سے پاکستان کے حالیہ معاہدے سے متعلق پیرس میں ہونے والی میٹنگ کی اندرونی کہانی بتا دی۔ گزشتہ ماہ وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ فرانس میں نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی …

آئی ایم ایف کیساتھ ڈیل کس طرح ہوئی؟ ایاز صادق نے پیرس میٹنگ کی اندرونی کہانی بتادی Read More »

Loading

حلقہ بندیاں رجسٹرڈ ووٹرز کی مساوی تعداد کی بنیاد پر کی جائیں: پارلیمانی کمیٹی کی تجویز

اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات نے حلقہ بندیاں رجسٹرڈ ووٹرز کی مساوی تعداد کی بنیاد پر کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات نے تجویز پیش کی ہےکہ حلقہ بندیاں رجسٹرڈ ووٹرز کی مساوی تعداد کی بنیاد پر کی جائیں، حلقہ بندیوں کا عمل انتخابی شیڈول کے اعلان سے 4 …

حلقہ بندیاں رجسٹرڈ ووٹرز کی مساوی تعداد کی بنیاد پر کی جائیں: پارلیمانی کمیٹی کی تجویز Read More »

Loading

شوہر کے انتقال کی خبر حرم میں عمرے کے دوران ملی: فہیمہ اعوان

اداکارہ فہیمہ اعوان کا کہنا ہے کہ وہ عمرہ کیلئے حرم شریف میں موجود تھیں جب انہیں شوہر کے انتقال کی خبر ملی۔ اداکارہ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں جس دوران انہوں نے ایک سال قبل شوہر کی وفات کے واقعے پر بات کی۔ دوران شو فہیمہ اعوان …

شوہر کے انتقال کی خبر حرم میں عمرے کے دوران ملی: فہیمہ اعوان Read More »

Loading

زراعت اور رئیل اسٹیٹ پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا جائیگا: اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یقین دہانی کرائی ہےکہ زراعت اور رئیل اسٹیٹ پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویز پیش کیں اور کہا کہ آئی ایم ایف سے جو معاہدہ کیا ہے اس کی تفصیلات ایوان میں پیش کررہا …

زراعت اور رئیل اسٹیٹ پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا جائیگا: اسحاق ڈار Read More »

Loading

ملٹری ٹرائل شروع ہونے سے قبل عدالت کو آگاہ کیا جائےگا: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت میں کہا ہےکہ ملٹری ٹرائل شروع ہونے سے قبل عدالت کو آگاہ کیا جائےگا اور نوٹ کر رہے ہیں کہ کوئی ٹرائل نہیں شروع کیاجائےگا۔  سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں …

ملٹری ٹرائل شروع ہونے سے قبل عدالت کو آگاہ کیا جائےگا: چیف جسٹس Read More »

Loading

12 اگست کو اسمبلی تحلیل ہوئی تو 11 اکتوبر سے پہلےالیکشن کرا دینگے: اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اسپیشل سیکرٹری ظفر اقبال نے کہا ہے کہ 12 اگست کو مدت مکمل ہونے پر اسمبلی تحلیل ہوئی تو 11 اکتوبر سے پہلےالیکشن کرادیں گے، اگر اس سے قبل اسمبلی تحلیل ہوئی تو 3 ماہ میں الیکشن کرا لیں گے۔ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ظفراقبال نے مزید کہا کہ ہمیں سکیورٹی …

12 اگست کو اسمبلی تحلیل ہوئی تو 11 اکتوبر سے پہلےالیکشن کرا دینگے: اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن Read More »

Loading

ایک شاعر

ایک شاعر کو کسی جرم میں پولیس نے گرفتار کر لیا اور عدالت میں پیش کر دیا۔ پولیس کی رپورٹ سننے کے بعد عدالت نے شاعر سے پوچھا۔ ”اپنی صفائی میں کچھ کہو گے۔“ ”جی ہاں… اپنی تازہ غزلی۔“

Loading

کھودا پہاڑ نکلا چوہا

اران کو جاسوسی کرنے کا بے حد شوق تھا وہ اپنے آپ کو جاسوسی فلموں کا ہیرو سمجھتا تھا۔اس کے گھر والے اس عادت سے بہت تنگ تھے۔ فاران پر اگر اسی طرح جاسوسی کابھوت سواررہا تو کسی دن یہ ہم سب کے لیے کوئی بڑی مصیبت نہ کھڑی کردے۔ انہی باتوں کی وجہ سے …

کھودا پہاڑ نکلا چوہا Read More »

Loading

کلر سائیکلوجی۔۔۔قسط نمبر1۔۔۔آپ کا پسندیدہ رنگ کھولے دل کے راز

کلر سائیکلوجی آپ کا پسندیدہ رنگ کھولے دل کے راز ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔کلر سائیکلوجی۔۔۔آپ کا پسندیدہ رنگ کھولے دل کے راز) آپ کی شخصیت کا رنگ کیا ہے؟  آپ کی کامیابی کس رنگ سے وابستہ ہے…..؟  کون سارنگ آپ کے موڈ کو خوش گوار بنا سکتا ہے…. ؟ آپ کے تعلقات کس رنگ …

کلر سائیکلوجی۔۔۔قسط نمبر1۔۔۔آپ کا پسندیدہ رنگ کھولے دل کے راز Read More »

Loading

نگران مراقبہ ہال ہالینڈ جاوید عظیمی کی زیر صدارت قرآن اور حیات ِانسانی کے موضوع پر نشست کا انعقاد

نگران مراقبہ ہال ہالینڈ جاوید عظیمی کی زیر صدارت قرآن اور حیات ِانسانی کے موضوع پر نشست کا انعقاد سلسلہ عظیمیہ کے سینیئر رکن علی اصغر عظیمی کا پر اثر علمی  و فکری خطاب شرکاء نے بے حد سراہا۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔رپورٹ۔۔۔جاویدعظیمی ) علمی ، ادبی اور روحانی سلسلہ عظیمیہ کے روحانی اسکول مراقبہ …

نگران مراقبہ ہال ہالینڈ جاوید عظیمی کی زیر صدارت قرآن اور حیات ِانسانی کے موضوع پر نشست کا انعقاد Read More »

Loading