Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

یوٹیوب سے حاصل ہونے والی کمائی حرام ہے: سعودی اسکالر عاصم الحکیم

سعودی اسکالر، استاد اور  جدہ کی مسجد کے امام عاصم الحکیم نے یوٹیوب کی کمائی کو حرام قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر عبد المقتدر نامی صارف نے عاصم الحکیم سے سوال کیا کہ یوٹیوب کی کمائی حرام ہے یا حلال ، جس کے جواب میں  اسکالر عاصم الحکیم نے لکھا کہ یہ حرام ہے۔ اسکرین …

یوٹیوب سے حاصل ہونے والی کمائی حرام ہے: سعودی اسکالر عاصم الحکیم Read More »

Loading

قد بڑھانا چاہتے ہیں تو یہ 5 کھانے ضرور کھائیں

ویسے تو انسان کے قدکا انحصار زیادہ تر جینیات پر ہوتا ہے، لیکن مناسب نشوونما کے لیے غذا میں کچھ ایسی چیزیں شامل کرنا جو قد بڑھنے میں مدد دے سکتی ہیں، بہت ضروری ہے۔ یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ جب انسان ایک مخصوص عمر کو پہنچ جاتا ہے ، اس وقت …

قد بڑھانا چاہتے ہیں تو یہ 5 کھانے ضرور کھائیں Read More »

Loading

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، دیوار گرنے کے واقعات میں بچی سمیت 13 افراد جاں بحق

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی جہاں وفاقی دارالحکومت میں دیوار گرنے  کے واقعات میں سے 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں موسلا دھار بارش کے دوران پشاور روڈ پر گولڑہ موڑ کے قریب دیوار گرگئی جس کے نتیجے میں 12 افراد دیوار کے نیچے دب کر …

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، دیوار گرنے کے واقعات میں بچی سمیت 13 افراد جاں بحق Read More »

Loading

کس ہیروئن کا ہیرو شوہر میسج کرکے ملنے کی التجا کرتا رہا؟ کنگنا کا سنسنی خیز انکشاف

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت جو آئے دن اپنے بیانات کے سبب خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں، حال ہی میں انہوں نے کچھ انکشافات کیے ہیں جس نے بالی وڈ کی معروف شادی شدہ جوڑیوں پر سوالات اٹھادیے۔ کنگنا نے الزام عائد کیا ہے کہ بالی وڈ کی معروف ہیروئن کا ہیرو شوہر انہیں …

کس ہیروئن کا ہیرو شوہر میسج کرکے ملنے کی التجا کرتا رہا؟ کنگنا کا سنسنی خیز انکشاف Read More »

Loading

خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان نے عدالت میں کھڑے ہوکر معافی مانگ لی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کےکیس میں عدالت میں کھڑے ہوکر معافی مانگ لی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں  چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج کو دھمکی دینےکےکیس کی سماعت ہوئی۔ عمران خان جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان کی عدالت میں پیش …

خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان نے عدالت میں کھڑے ہوکر معافی مانگ لی Read More »

Loading

سینئر صحافی حامد میر نے سائفر کے معاملے کی اندرونی کہانی بتادی

اسلام آباد: سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے سائفر معاملے کی اندرونی کہانی بتادی۔ سائفر کے معاملے پرگفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ 8 مارچ 2022 کو سیکرٹری خارجہ نے اس وقت کے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو بتایا کہ ایک سائفر ہے اس پر اعظم خان نے کہا …

سینئر صحافی حامد میر نے سائفر کے معاملے کی اندرونی کہانی بتادی Read More »

Loading

سانحہ 9 مئی: بلاشبہ حملے سنگین ہیں، ایسے حملےکبھی نہیں ہوئےلیکن ٹرائل منصفانہ ہونا چاہیے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ 9 مئی کو ہونے والے حملہ بلاشبہ  سنگین ہیں، ایسے حملےکبھی نہیں ہوئے لیکن ٹرائل منصفانہ ہونا چاہیے۔ چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، بینچ …

سانحہ 9 مئی: بلاشبہ حملے سنگین ہیں، ایسے حملےکبھی نہیں ہوئےلیکن ٹرائل منصفانہ ہونا چاہیے، چیف جسٹس Read More »

Loading

سائفر پری پلان ڈرامہ تھا جسے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا: اعظم خان نے اعترافی بیان ریکارڈ کرادیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے 164 کے تحت مجسٹریٹ کے سامنے اعترافی بیان ریکارڈ کرایا۔ ذرائع کے مطابق اعظم خان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف بیان ریکارڈ کراتے ہوئے …

سائفر پری پلان ڈرامہ تھا جسے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا: اعظم خان نے اعترافی بیان ریکارڈ کرادیا Read More »

Loading

ماہر نفسیات

ایک ماں کسی ماہر نفسیات کے پاس پہنچی اور کہنے لگی۔ ”میں اپنے بیٹے کے ہاتھوں سخت پریشان ہوں وہ مٹی کے لڈو بنا بنا کر کھاتا رہتا ہے۔“ گھبرانے کی کوء بات نہیں“ ماہر نفسیات نے کہا ”بڑے ہو کر اس کی عادت چھوٹ جائے گی اسے برداشت کر لیجئے۔ ماں نے کہا۔ ”جناب! …

ماہر نفسیات Read More »

Loading

میرا دل بدل دے

بابر جیسے ہی اپنے شان دار گھر میں داخل ہوا،اس کے دونوں بچے جو آپس میں ہنسی مذاق کر رہے تھے،ایک دم سنجیدہ ہو گئے اور سکول کی کتاب کھول کر بیٹھ گئے ۔بوڑھا مالی بھی سہما ہوا نظر آرہا تھا اور ملازمہ بھی خوف زدہ دکھائی دے رہی تھی۔دوسروں کو اپنے سے حقیر سمجھنا …

میرا دل بدل دے Read More »

Loading