Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

چندریان 3 ’’چاند‘‘ کے بجائے آسٹریلیا جا پہنچا، کیا بھارتی مشن پھر ناکام ہوگیا؟

مغربی آسٹریلیا کے ساحل سمندر پر ایک پراسرار گنبد نما سلنڈر اچانک نمودار ہونے پر خوف کے ساتھ قیاس آرائیاں بڑھ گئیں اور لوگوں کی بڑی تعداد اسے بھارت کی جانب سے چاند پر بھیجے گئے سیٹلائٹ چندریان 3 قرار دے رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے ساحل سمندر پر اچانک ایک …

چندریان 3 ’’چاند‘‘ کے بجائے آسٹریلیا جا پہنچا، کیا بھارتی مشن پھر ناکام ہوگیا؟ Read More »

Loading

عالیہ کی 150 کروڑ کے برانڈ کو مکیش امبانی کتنے کروڑ میں خرید رہے ہیں؟

بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی اور ان کی بیٹی ایشا امبانی نے اداکارہ عالیہ بھٹ کے برانڈ ایڈ ۔ اے – ماما کو خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالیہ بھٹ نے 2020 میں بچوں کے کپڑوں کیلئے اپنا برانڈ ایڈ ۔ اے – ماما  کے نام سے لانچ کیا …

عالیہ کی 150 کروڑ کے برانڈ کو مکیش امبانی کتنے کروڑ میں خرید رہے ہیں؟ Read More »

Loading

گال ٹیسٹ کا تیسرا روز: سعود شکیل کی شاندار اننگز، سری لنکا پر 100 رنز کی برتری حاصل

گال ٹیسٹ کے تیسرے روز  پاکستان نے پہلی اننگز میں  8 وکٹوں کے نقصان پر 412 رنز بنالیے ہیں جب کہ 100 رنز کی برتری حاصل ہے۔ کھیل کے تیسرے روز سعود شکیل نے 129 گیندوں پر سنچری اسکور کی جب کہ سلمان علی آغا 83 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ سلمان علی آغا اور …

گال ٹیسٹ کا تیسرا روز: سعود شکیل کی شاندار اننگز، سری لنکا پر 100 رنز کی برتری حاصل Read More »

Loading

بحیرہ اسود سے اناج برآمدات کا معاہدہ روس کے بغیر بھی جاری رہے گا: یوکرینی صدر

یوکرین کے صدر ولودو میر زیلینسکی نے کہا کہ بحیرہ اسود سے اناج کی برآمدات روس کے بغیر بھی جاری رہے گی۔ گزشتہ روز روس کے زیرانتظام یوکرین کے علاقے کرائمیا کے پُل پر مبینہ طور پر یوکرین کے حملے میں 2 روسی شہری ہلاک اور ایک بچی زخمی ہوگئی تھی جب کہ پل کو …

بحیرہ اسود سے اناج برآمدات کا معاہدہ روس کے بغیر بھی جاری رہے گا: یوکرینی صدر Read More »

Loading

جنگ سے متاثرہ کرائمیا پل کو جزوی طور پر کھول دیا گیا

روسی حکومت نے حملے سے متاثر ہونے والے کرائمیا پُل کو جزوی طور پر ٹریفک کے لیے کھول دیا۔ روس کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ یوکرین نے ڈرون حملے سے بحیرہ اسود پر قائم روس کے زیرانتظام کرائمیا کے پل کو نقصان پہنچایا، اس حملے کے نتیجے میں 2 روسی شہری …

جنگ سے متاثرہ کرائمیا پل کو جزوی طور پر کھول دیا گیا Read More »

Loading

برطانیہ کا آئندہ مالی سال پاکستان کی مالی امداد تین گنا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: برطانیہ نے آئندہ مالی سال 2024-25 سے پاکستان کی مالی امداد کو موجودہ 41.5 ملین پاؤنڈز سے بڑھا کر سالانہ بنیادوں پر تقریباً 133 ملین پاؤنڈز کرتے ہوئے تین گنا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  دی نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں برطانیہ کی امدادی شاخ جسے فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس …

برطانیہ کا آئندہ مالی سال پاکستان کی مالی امداد تین گنا کرنے کا فیصلہ Read More »

Loading

حکم امتناع ختم: ایف آئی اے کو سائفر کے معاملے پر تحقیقات کی اجازت مل گئی

لاہور  ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف سائفر  معاملے پر  وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی تحقیقات پر جاری حکم امتناع واپس لے لیا۔  سائفر کی تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت کی حکم امتناع ختم کرانےکی متفرق درخواست منظور کرلی گئی اور  ایف آئی اے کو  سائفر کے معاملے پر تحقیقات …

حکم امتناع ختم: ایف آئی اے کو سائفر کے معاملے پر تحقیقات کی اجازت مل گئی Read More »

Loading

چین نے پاکستان کو 600 ملین ڈالر رول اوور کردیے: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ دوست ممالک کی معاونت سے معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں،کل چین نے پاکستان کو 600  ملین ڈالر  رول اوور کیے ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز  پاکستان کے ذخائر میں 600 ملین ڈالرکا اضافہ ہوا۔  وزیراعظم کا …

چین نے پاکستان کو 600 ملین ڈالر رول اوور کردیے: وزیراعظم Read More »

Loading

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوکر 283 روپےکا ہوگیا

پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ  جاری ہے۔ آج کاروبار کے آغاز  میں انٹربینک میں ڈالر  ایک روپے74 پیسے مہنگا ہو کر  281 روپےکا ہوگیا اور کاروبار کے اختتام پر 3 روپے 78 پیسے مہنگا ہوکر 283 روپے 4 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 26  …

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوکر 283 روپےکا ہوگیا Read More »

Loading

فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل کیس: فل کورٹ بنانے کی حکومتی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت کی فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس یحیٰی آفریدی، …

فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل کیس: فل کورٹ بنانے کی حکومتی استدعا مسترد Read More »

Loading