Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ محسن نقوی

غزل شاعر۔۔۔ محسن نقوی اُداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا وہ چاہتا تو میرے ساتھ چل بھی سکتا تھا. وہ شخص, تو نے جسے چھوڑنے میں جلدی کی. تیرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا. وہ جلد باز! خفا ہو کے چل دیا ورنہ تنازعات کا کچھ حل نکل بھی سکتا …

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ محسن نقوی Read More »

Loading

کہانی کندھے پر رکھی ایک چادر کی ۔۔۔ انتخاب۔۔۔احمد نواز فردوسی (ہالینڈ)

کہانی کندھے پر رکھی ایک چادر کی ۔۔۔ انتخاب۔۔۔احمد نواز فردوسی (ہالینڈ) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ کہانی کندھے پر رکھی ایک چادر کی ۔۔۔ انتخاب۔۔۔احمد نواز فردوسی (ہالینڈ)وہ بھی دنیا کے ایک امیر ترین ملک کے والی شہزادے سے ملنے آیا تو ایک ڈالر ریال درھم دینار یہاں تو کیا دنیا میں  کسی سے …

کہانی کندھے پر رکھی ایک چادر کی ۔۔۔ انتخاب۔۔۔احمد نواز فردوسی (ہالینڈ) Read More »

Loading

چراغ سے چراغ جلنا۔۔۔۔ انتخاب  ۔۔۔ محمد آفتاب سیفی عظیمی( آسٹریا )

چراغ سے چراغ جلنا انتخاب  ۔۔۔۔۔ محمد آفتاب سیفی عظیمی( آسٹریا ) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ چراغ سے چراغ جلنا۔۔۔۔ انتخاب  ۔۔۔ محمد آفتاب سیفی عظیمی( آسٹریا )جنازے کے ساتھ ساتھ چلتے ہوئے سب لوگ کلمہ پڑھ رہے تھے   جنازہ گاہ ابھی کچھ فاصلے پر تھی ۔ تبھی مجھے اپنے ساتھ چلتے ہوئے شخص کی …

چراغ سے چراغ جلنا۔۔۔۔ انتخاب  ۔۔۔ محمد آفتاب سیفی عظیمی( آسٹریا ) Read More »

Loading

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم۔جو یہ چاہے کہ مصیبتوں کے وقت اللہ تعالیٰ اس کی دعا قبول کرے تو وہ آرام کے زمانہ میں دعائیں زیادہ مانگا کرے*(ترمذی، 5 / 258، الحدیث: 3393) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت ابو طالوت رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں ’’میں  حضرت انس رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ کے پاس حاضر ہوا،وہ کدو کھا رہے تھے اور فرما رہے تھے ’’اے درخت!تیری کیا شان ہے،تو مجھے کس قدر محبوب ہے (اور یہ محبت صرف) اس لئے (ہے) کہ رسولِ اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی …

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

پیکٹ والے آلو کے چپس صحت کے دشمن، انہیں کھانے کے نقصانات جانتے ہیں؟

شام کی چائے ہو یا کوئی مووی نائٹ، دوست گھر پر آرہے ہوں یا کسی دوست کے ہاں پارٹی کے لیے جانا ہو، پیکٹ والے آلو کے فرائیڈ چپس خریدنا سب سے پہلے ذہن میں آتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دراصل آپ چپس نہیں بلکہ زہر کھارہے ہوتے ہیں جو آپ کی …

پیکٹ والے آلو کے چپس صحت کے دشمن، انہیں کھانے کے نقصانات جانتے ہیں؟ Read More »

Loading

گال ٹیسٹ کا دوسرا روز : سری لنکا کے 312 رنز ، پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جارہے گال ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا کے 312 رنز  کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ کھیل کے دوسرے روز سری لنکن ٹیم 312 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی سری لنکا  کے 312 رنز کے جواب میں آغاز میں ہی  پاکستان کا  ٹاپ آرڈر فلاپ …

گال ٹیسٹ کا دوسرا روز : سری لنکا کے 312 رنز ، پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی Read More »

Loading