پُراسرار جزیرہ
ہم ایک ساحلی قہوہ خانے میں بیٹھے تھے۔ شدید سردیوں کی کُہروالی رات تھی۔ آتش دان میں آگ دہک رہی تھی۔ جلتی ہوئی لکڑیوں سے نیلانیلا دھواں اُٹھ رہاتھا۔ آگ سے اٹھنے والے آتشی رنگ ہمارے چہروں پربھی رقصاں تھے۔ ہم سب ملاح تھے۔ کوئی جوان، کوئی بوڑھا، کوئی ادھیڑعمرکاتھا۔ ساحل پت تین بحری جہازلنگر …
![]()









