![]()
رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت انس رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں ، حضورِ اَقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کدو شریف پسند فرماتے تھے۔( ابن ماجہ، ۴ / ۲۷، الحدیث: ۳۳۰۲) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی
![]()
ٹیم میں بہتری کی ضرورت ہوتی ہے،گزشتہ ٹیسٹ سیریز میں ہم اچھی کرکٹ نہیں کھیلے: بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم سےکافی مطمئن ہوں، ٹیم میں بہترین کی ضرورت ہوتی ہے اور گزشتہ ٹیسٹ سیریز میں ہم اچھی کرکٹ نہیں کھیلے۔ کپتان نے کہا کہ کراچی اور لاہورمیں کیمپ اچھےرہے، سری لنکا میں ہمیشہ کنڈیشنز چلینجنگ ہوتی ہیں۔ بابر اعظم کا کہنا ہے کہ …
ٹیم میں بہتری کی ضرورت ہوتی ہے،گزشتہ ٹیسٹ سیریز میں ہم اچھی کرکٹ نہیں کھیلے: بابر اعظم Read More »
![]()
نہاتے وقت کی جانیوالی وہ عام غلطی جو چہرے پر ایکنی کا سبب بنتی ہے
چہرے پر ایکنی، کیل مہاسے اور دھبوں کی بہت سی وجوہات ہیں جن میں بیکٹیریا، مردہ جلد کے خلیات اور چہرے پر آنے والا تیل عام ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر حفظانِ صحت کے اصولوں کا خیال نہ رکھا جائے تو بھی چہرے پر ایکنی ہوسکتی ہے۔ ایک حالیہ انکشاف میں، جلد …
نہاتے وقت کی جانیوالی وہ عام غلطی جو چہرے پر ایکنی کا سبب بنتی ہے Read More »
![]()
بھارتی فوج نے معصوم کشمیریوں کو سزا اور ذلت کے طور پر جنسی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا، منیراکرم
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارتی فوج نے معصوم کشمیریوں کو سزا اور ذلت کے طور پر جنسی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی افواج نے مقبوضہ کشمیر …
![]()
سورج کل بیت اللّٰہ شریف کے اوپر سے گزرے گا
مکہ المکرمہ: کل سورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا جس سے قبلہ کے درست رخ کا تعین کیا جا سکے گا۔ سعودی ماہر فلکیات کے مطابق کل سال میں دوسری بار سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر سایہ فگن ہوگا، سورج آئندہ تین دن خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا اس دوران …
سورج کل بیت اللّٰہ شریف کے اوپر سے گزرے گا Read More »
![]()
نریندر مودی کا دورہ فرانس: رافیل طیاروں اور اسکارپین کلاس آب دوز معاہدے کا اعلان
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورۂ فرانس میں اربوں ڈالر کی رافیل طیاروں اور اسکارپین کلاس آب دوز کے معاہدے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارتی وزارتِ دفاع کے مطابق فرانس سے مزید 26 رافیل طیارے اور 3 اسکارپین کلاس آب دوزیں خریدی جارہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان دفاعی …
نریندر مودی کا دورہ فرانس: رافیل طیاروں اور اسکارپین کلاس آب دوز معاہدے کا اعلان Read More »
![]()









